سٹیزن جرنلزم
-
وزیراعلیٰ کا مہمند کیڈٹ کالج کا افتتاح، پی ٹی آئی کارکن برسراحتجاج کیوں؟
کالج کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور کیڈٹ کالج کے مختلف شعبوں کے بارے میں بریفنگ، کیڈٹ کالج سپورٹس کمپلکس کے قیام کا بھی اعلان
مزید پڑھیں -
سکول کی عمارت گرا دی پر ملبہ اٹھانے کون آئے؟
چھ ماہ قبل سکول ک عمارت گرائی گئی، ملبہ آج بھی وہیں کا وہیں، ذمہ داری کا کسی کو احساس نہیں، بارش ہوئی تو سکول کی چھٹی ہو گی یا بچے بارش میں بیٹھے رہیں گے؟
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان کے مسائل حل کیوں نہیں ہو رہے؟
حال ہی میں تین اقوام نے اپنے مسائل کے حل کے لئے شمالی وزیرستان میرعلی میں تین مختلف اقوام نے جگہ جگہ پر رکاوٹیں کھڑی کرکے بنوں میرانشاہ روڈ کو ٹریفک کے لئیے بند کردیا ہے
مزید پڑھیں -
کورونا، مسافروں کی موت، رشتہ داروں کیلئے صدمہ بھی آزمائش بھی
فلائٹ بند، قونصل خانہ مدد یا تعاون سے انکاری یہاں تک کہ جہاں مردے رکھے جاتے وہاں پر بھی سخت حفاظتی اقدامات تھے۔ دبئی میں مقیم شانگلہ کے سماجی کارکن نیاز خان
مزید پڑھیں -
‘سکون تب ملا جب دکان پر مادری زبان کی تختی لگی’
یہ کہنا ہے ضلع بونیر کے علاقے کنگر گلئ سے تعلق رکھنے والے دکاندار حبیب کا جنہوں نے اپنے دکان پر پشتو زبان میں تختی لگائی ہے
مزید پڑھیں -
اخوند پنجو باباؒ کون ہیں، ان کی پیدائش پر خان گجو خان نے کیا خواب دیکھا تھا؟
خان گجو خان نے اپنی ایک خادمہ کو بلا کر کہا کہ تم جاؤ اور پتہ کرو کہ یہ سچ ہے کہ ہمارے علاقے میں عبد الوھاب نامی ایک بچہ پیدا ہوا ہے؟
مزید پڑھیں -
کیا طلباء اس سال بھی امتحان کے بغیر پروموٹ کر دیئے جائیں گے؟
'اس سال خوب محنت کی لیکن امتحان نہ ہونے کی وجہ سے مجھے شدید دھچکا لگا'
مزید پڑھیں -
قبائلی خواتین کھلاڑیوں کے لئے تاریخ میں پہلی مرتبہ تربیتی کیمپ کا انعقاد
پشاور کے حیات سپورٹس کمپلکس میں منعقدہ کیمپ ایک ہفتے تک جاری رہے گا جہاں پر کوالیفائیڈ خواتین کوچز کھلاڑیوں کو ٹریننگ دے رہی ہیں۔
مزید پڑھیں -
‘نشہ انسان کو ماں باپ اور رشتہ داروں سے دور کرتا ہے’
ماں کی خدمت کا وقت آیا تو میں عیاشیوں میں پڑھ گیا، دوستوں کے کہنے پر سرکاری ملازمت چھوڑ کر متحدہ عرب امارت چلا گیا لیکن وہاں مجھے کمپنی سے نکالا گیا
مزید پڑھیں -
مردہ جانوروں کو محفوظ رکھنے کا فن عبد الرحمٰن سے سیکھیں
پرندوں اور جانوروں کے مرنے کے بعد انہیں زندہ شکل ميں محفوظ رکھ لیناحنوط کاری کہلاتا ہے۔جانوروں کے مرنے کے بعد کھال اتار کرمختلف کیمیکلزلگائے جاتے ہیں اور اسے سُکھایا جاتا ہے
مزید پڑھیں