بلاگز
J
-
سگریٹ سے چرس اور آئس تک پہنچنے میں دیر نہیں لگتی
ہماری اعلی درس گاہوں میں زیر تعلیم نوجوان انتہائی تیزی سے نشے کو فیشن اور شوق کی خاطر اپنا رہے ہیں، یہ ایک کرب ناک حقیقت ہے۔
مزید پڑھیں -
طلاق کی شرح میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟
کچھ لوگ اسے ہوتے ہیں کہ ان کے بچے بھی ہوتے ہیں پھر بھی وہ چھوٹی چھوٹی باتوں پہ لڑکر اتنے بڑے بڑے فیصلے کرتے ہیں کہ پھر انکو بعد میں پچھتانا پڑتا ہے
مزید پڑھیں -
”نقاب تو کیا ہے لیکن دستانے تو نہیں پہنے”
اگر ہمارے معاشرے کے لوگ نقاب اور حجاب والی خواتین پر طعنے کستے ہیں تو بے نقاب لڑکیوں کو ان طعنوں کی بالکل پرواہ نہیں کرنی چاہیے۔
مزید پڑھیں -
”اسی دن میرے دل سے استاد کی عزت نکل گئی”
''مجھے سمجھ نہیں آتی تھی کہ سر اپنی بیوی اور باقی ٹیچرز کے سامنے مجھے بیٹی کیوں کہتا تھا، میں اس وقت سولہ سال کی تھی۔۔۔۔''
مزید پڑھیں -
متنازعہ ویڈیو: عذر گناہ بدتر از گناہ (حصہ دوم)
دنیا بھر کے 113 ممالک میں ہم جنس پرستی کو قانونی تحفظ حاصل ہے جن میں 9 مسلمان ممالک بھی شامل ہیں اور 76 ممالک میں غیرقانونی ہے۔
مزید پڑھیں -
‘تمہیں جائیداد میں حصہ نہیں دے سکتے کیونکہ جہیز دے چکے ہیں’
والدہ کی وفات کے بعد گھر میں چاروں بھائیوں کا گزارہ مشکل سے ہونے لگا چاروں بھائیوں کی بیویوں میں بچوں کی وجہ سے لڑائیاں شروع ہو گئی
مزید پڑھیں -
جب ایک لڑکے نے مجھ سے پرس چھیننے کی کوشش کی۔۔
یہ کہاں کا انصاف ہے کہ لڑکیاں اکیلے گھر سے باہر نہیں جا سکتیں ورنہ مرد اس کو اکیلے گلی میں دیکھ کر مختلف طریقوں سے ہراساں کرے گا؟
مزید پڑھیں -
بینظیر، نام سے ظاہر ہے کہ اس جیسا کوئی نہیں
بینظیر بھٹو پاکستان کی پہلی وزیر اعظم منتخب ہوئیں اور بینظیر کو عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیر اعظم بننے کا شرف بھی حاصل ہے۔
مزید پڑھیں -
‘موسیقی ميری روح کی غذا اور تنہائی کا بہترین ساتھی’
انسان کا موسیقی سے بہت گہرا تعلق ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ انکار کے باوجود ہم کسی نہ کسی طرح موسیقی سے بندھے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں