بلاگز
J
-
مری میں دادی کی یاد اور مال روڈ کا منظر
ہلکی ہلکی بارش ہو رہی تھی جس کی طرف بھی دیکھ رہی تھی وہ خوش تھا لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ تھی
مزید پڑھیں -
‘جشن آزادی صرف باجے بجانے ، ناچنے گانے تک محدود ‘
میں یہ نہیں کہتی کہ کوئی جھنڈے نہ لہرائے بلکہ ان جھنڈوں کی حفاظت بھی کی جائے اس کی عزت کئی جائے انہیں کچرا پھیلانے کا سبب نا بنایا جائے۔
مزید پڑھیں -
حضرت عمرؓ کو ابولولو نے کیوں شہید کر دیا تھا؟
عمر فاروق کا قاتل ابولولو فیروز کو پیر نہاوندی بھی کہا جاتا ہے، وہ عمر بن خطاب کا قاتل تھا، وہ ایرانی الاصل اور مغیرہ بن شعبہ کا غلام تھا۔
مزید پڑھیں -
افغانستان کے مسئلے کا چین کے واخان کوریڈور سے کیا تعلق؟
افغانستان کی جغرافیائی اہمیت اس وجہ سے زیادہ ہے کہ افغانستان کا بارڈر دنیا کی بڑی معیشت چین کے ساتھ واخان پٹی جسے واخان کوریڈوربھی کہا جاتا ہے
مزید پڑھیں -
آن لائن سسٹم کی وجہ سے نا کچھ سیکھا نا کچھ سمجھا
کوویڈ 19 وبائی وائرس نے ہر ایک کی زندگی کو نمایاں طور پر تبدیل کر دیا ہے جس سے ہم طلباء بھی متاثر ہوئے نہ رہ سکے
مزید پڑھیں -
افغانستان کے حوالے سے پشتون قومی جرگہ، بعض لیڈرز کی عدم موجودگی سوالیہ نشان
عالمی سامراجی طاقتیں اور انکے حواری افغانستان کو ہمیشہ تر نوالہ سمجھ کر اس پر چڑھ دوڑتے ہیں مگر جب انکے دانت کٹے ہوجاتے ہیں تب انکو احساس ہوتا ہے کہ اس نوالہ کو نگلنا آسان مگر اگلنا ناممکن ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں -
‘ہم دو تین گھنٹوں کے لیے ہی سکول جاتے ہیں لیکن استانیاں ہمیں کچھ نہیں پڑھاتیں’
پہلے جب میری بیٹی سکول سے آتی تھی تو بہت خوش ہوتی تھی لیکن آج کل جب وہ سکول سے واپس گھر آتی ہے تو اداس ہوتی ہے
مزید پڑھیں -
کورونا ویکسین سے خواتین کی ماہواری مثاثر،حقیقت یا افواہ؟
ویکسین لگانے کے بعد پہلے مہینے میری ماہواری کافی تاخیر سے آئی اور دوسرے مہینے پھر ایسا ہوا میں بےحد پریشان ہوں کیونکہ ایسا پہلی بار میرے ساتھ ہوا ہے
مزید پڑھیں -
کیا پاکستان مزید افغان مہاجرین کا بوجھ برداشت کر پائے گا؟
پاکستان نے معاش کی کمائی کے مقصد کے لئے پناہ گزینوں کو کیمپوں سے باہر جانے کی اجازت دی
مزید پڑھیں -
آئس یا کرسٹل میتھ : معاشرتی ناسور کی شکل میں ایک اجتماعی روگ بن رہا ہے
زیادہ تر سیاستدان، تاجر، جسم فروش طبقہ، سرکاری افسران، ایلیٹ کلاس سکول، کالجز اور یونیورسٹیز کے طلباء و طالبات بھی اس لت کا شکار ہو رہے ہیں.
مزید پڑھیں