بلاگز
J
-
تعلیمی سال: ایک کتاب کے لیے پورا سیٹ لینا کہاں کا انصاف ہے!
سکول کے نام کی کاپیوں کو بھی خریدنا لازمی ہوتا ہے۔ اور تو اور بچے کے پاس پنسل بھی اپنے ہی سکول کی ہونی چاہیے۔
مزید پڑھیں -
پشاور دھماکہ: ایل آر ایچ کا آنکھوں دیکھا حال
پتہ نہیں قیامت کا دن کیسا ہو گا، شاید اس دنیا میں بھی کبھی کبھی قیامت کے مناظر رونما ہوتے ہیں، جو ہمارے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتا، وہ ہو جاتا ہے۔
مزید پڑھیں -
کاش میں اپنے بچپن کو دوبارہ لاسکتی
ہم سارے بہن بھائی انتہائی ذہین اور مختلف قسم کی خداداد صلاحیتوں کے مالک تھے ، سوائے میرے ایک بھائی کے جو میرا پارٹنر تھا ، خدا کا دیا ہوا سب کچھ تھا پر اسکی کھوپڑی میں عقل نام کی کوئی چیز ہی نہیں تھی
مزید پڑھیں -
یوکرین کی تصاویر: روتے بلکتے بچے، خوفزدہ مائیں اور مرجھائے ہوئے چہرے!
ان تصاویر کو دیکھنے کے بعد انسانیت انسانوں سے سوال کرنے پر مجبور ہوئی کہ میں کہاں کھو گئی اور آیا دنیا میں بسنے والے اب انسان کہلانے کے لائق بھی رہے یا نہیں؟
مزید پڑھیں -
”میرے بھائی کی موت پھوپھیوں کے جادو ٹونے سے ہوئی ہے”
اکثر لوگوں سے سنتے ہیں کہ فلاں جادو سے مر گیا یا جس لڑکی کا رشتہ نہیں ہوتا تو سنتے ہیں کہ کسی عالم سے دم کر والو یا اس کے اچھے نصیب کے لیے تعویذ کرو۔
مزید پڑھیں -
کیا واقعی میت پے رونا اور اس کا بوسہ لینا جائز نہیں؟
علماء کرام اسلام کی روشنی میں اس بات پر زور دیتے ہیں کہ جب بھی کوئی اپنا پیارا فوت ہو جائے تو ماتم نا کریں اور اللہ تعالی کے فیصلے پر صبر کرنا چاہئے۔
مزید پڑھیں -
کیا واقعی کم سے کم 61 یا زیادہ سے زیادہ 121 سال بعد قیامت ہے؟
اس بات میں کتنی سچائی ہے، کیا واقعی ایسا ہے؟ بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر واقعی ایسا ہے تو پھر قیامت کے آنے میں بہت کم وقت رہ گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
‘ایک دن اپنے آنے والی نسل کو کہیں گے کہ یہ پشتو زبان کی قبر ہے’
انگلش کو پڑھنا فخر جبکہ پشتو ادب کو پڑھنا باعث شرم جب محسوس کیا جائے گا تو سمجھو قوم کا زوال شروع ہوگیا ہے
مزید پڑھیں -
میں سوچتی ہوں اگر یہ ماں کے ہاتھ کا آخری ناشتہ ہوا تو؟
کچھ عرصہ پہلے ایسا تھا کہ صبح اٹھتے ہی میری نظر سب سے پہلے کچن میں ناشتہ بناتی ہوئی میری ماں پر پڑتی تھی، گھر کے سب افراد سوئے رہتے اک وہ تھی جو وقت سے پہلے ہمارے لیے اٹھ جاتی
مزید پڑھیں