بلاگز
J
-
ماں کا دودھ بچے کے لیے کسی بھی دوسرے دودھ سے بہتر ہے
دور جدید میں بھی اس کے فوائد کے پیش نظر ڈاکٹرز اس کے استعمال کا مشورہ دیتے ہیں خصوصا نوزائیدہ بچوں کو ماں کا دودھ پلانے پر زور دیا جاتا ہے کیونکہ اس کی وجہ سے بچہ بہت سی بیماریوں سے بچا رہتا ہے
مزید پڑھیں -
زکام ہے؟ ان وٹامنز اور غذاؤں کا اہتمام کریں!
اگر آپ مدافعتی نظام کو بڑھانا چاہتے ہیں تو وٹامنز اور غذائی اجزاء مدد کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
نئے آرمی چیف اور چیلنجز
یہ دیکھنا باقی ہے کہ کیا وہ اپنی مدت کے اختتام پر اپنے سینئرز سے مختلف ثابت ہوں گے یا نہیں؟
مزید پڑھیں -
خان صاحب۔۔ تحفہ لینے کا ہے بیچنے کا نہیں!
کیا ایسا کرنے سے تحفہ دینے والے کی توہین نہیں ہو گی؟ اس کے دیئے تحفے بازار میں بیچے گئے تو اس پر بات کرتے ہوئے اپنے خاندان کو کیسے ''فیس'' کریں گے؟
مزید پڑھیں -
-
خیبر پختونخوا: صرف 306 سکول ہی تو غیرفعال ہیں!
خیبر پختونخوا میں بھی 9 سال تک تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد بھی یہ صورتحال ہے، لاکھوں بچے آج بھی تعلیم جیسے بنیادی حق سے محروم ہیں
مزید پڑھیں -
”ان کے گھر تو لڑکیوں کی ایک لائن لگ گئی ہے”
ھر میں ایک بچی کی صورت میں رحمت آنے کی خوشی میں جب ہم لوگ ان کے گھر گئے تو وہاں پر ایک عجیب افسردگی والا ماحول دیکھنے کو ملا۔
مزید پڑھیں -
ایک قبائلی لڑکی کی نوکری کے انٹرویو کی کتھا
انٹرویو سے پہلے سوچ رہی تھی کہ میرے علاقے میںا لڑکیوں میں تعلیم کا رجحان کم ہے، معلوم نہیں کہ میرے علاوہ بھی کوئی دوسری لڑکی آئی ہوگی یا نہیں
مزید پڑھیں -
نیا سفر ہے، کسی ڈراوٗنی فلم کا اسکرپٹ تو نہیں!
مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ارد گرد رہنے والے کئی لوگ صرف اورصرف ان محازوں پر لڑی جانے والی اپنی ذاتی جنگوں کو دوسروں پربھی مسلط کرنا چاہتے ہیں
مزید پڑھیں -
خواتین کے لئے گھر بیٹھے پیسے کمانے کے پانچ طریقے
گھر سے پیسے کمانے کے طریقے تو لاتعداد ہیں لیکن میں آپ کو چند ایسے آسان طریقے بتاؤں گی جو زیادہ مشکل نہیں ہیں۔
مزید پڑھیں