افغانستان
-
مذاکرات کے علاوہ افغانستان کے مسئلے کا کوئی مستقل حل نہیں۔ پاکستان
خطے، بالخصوص افغانستان میں قیام امن کیلئے کی جانے والی کاوشوں میں "ہارٹ آف ایشیاء استنبول پراسس کے وزارتی اجلاس کا انعقاد ایک مثبت اور احسن اقدام ہے۔ وزیر خارجہ
مزید پڑھیں -
”فوج نکلنے کے دو تین سال بعد طالبان افغانستان پر قابض ہو سکتے ہیں”
افغانستان سے فوجیوں کا انخلاء، امریکی خفیہ ایجنسی نے جو بائیڈن کو خبردار کر دیا
مزید پڑھیں -
امریکی منصوبہ مسترد، اشرف غنی 6 ماہ میں نئے صدارتی انتخابات کی تجویز پیش کریں گے
صدر اشرف غنی کبھی بھی اس سے دستبردار ہونے پر راضی نہیں ہوں گے، ان کا ماننا ہے کہ آئندہ کوئی بھی حکومت سیاسی معاہدے کے بجائے جمہوری عمل کے ذریعے تشکیل دی جانی چاہیے۔ زرائع
مزید پڑھیں -
امریکی سیکرٹری دفاع کا غیراعلانیہ دورہ کابل، اشرف غنی سے ملاقات
امریکی فوجیوں کے انخلا کے لیے یکم مئی کی آخری تاریخ کے بارے میں کوئی تبصرہ نہیں، ''یہ میرے باس (جو بائیڈن) کا دائرہ اختیار ہے۔'' لائیڈ آسٹن کی صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیں -
جشنِ نوروز، بہار کی آمد پر مسرت اور شادمانی کا اظہار
یہ دن فقط ایران تک محدود نہیں بلکہ فارسی زبان جہاں جہاں بولی جاتی ہے وہاں اس کے اثرات زیادہ واضح نظر آتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
جوبائیڈن نے یکم مئی تک افغانستان سے امریکی فوج کا مکمل انخلا مشکل قرار دیدیا
امریکا کو یکم مئی تک افواج کا مکمل انخلا کرنا ہوگا، اگر امریکا فوجی انخلا میں ناکام رہا تو نتائج کا خود ذمہ دار ہوگا، افغان طالبان
مزید پڑھیں -
افغانستان، یونیورسٹی بس پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق 6 اساتذہ زخمی
زخمی اساتذہ کو فوری طور پر ہسپتال داخل کر دیا گیا، فوری طور پر کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی، حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب
مزید پڑھیں -
ہرات میں کار بم دھماکہ، 8 افراد جاں بحق 50 سے زائد زخمی
ہلاکتوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے کیونکہ متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، ایک فوجی ہلاک 11 زخمی دیگر میں خواتین اور بچے شامل، دھماکے سے 14 مکانات بھی تباہ ہوئے۔ رپورٹ
مزید پڑھیں -
کابل، 2 کار بم دھماکوں میں 2 خودکش بمبار ہلاک، ایک فوجی زخمی
خودکش بمباروں نے دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑیوں سمیت خصوصی فورسز کے اڈے میں داخل ہونے کی کوشش کی تاہم سکیورٹی فورسز نے ان کی یہ کوشش ناکام بناتے ہوئے فائرنگ شروع کر دی
مزید پڑھیں -
افغانستان، مخلوط محافل میں لڑکیوں کے گانے پر پابندی عائد
مرد ٹیچروں کی لڑکیوں کو گانے کی تربیت دینے پر بھی پابندی، بارہ برس سے زیادہ عمر کی لڑکیوں کو صرف ان تقریبات میں گانے کی اجازت ہو گی جہاں صرف خواتین موجود ہوں۔ صدارتی فرمان
مزید پڑھیں