افغانستان
-
افغانستان میں اپنی ناکامیوں سے سبق سیکھیں گے۔ نیٹو
اس بات پر افسوس ہے کہ روس نے اتحاد کے ماسکو کے دفتر کو بند کرنے کا فیصلہ کیا۔ جنرل اسٹولٹن برگ
مزید پڑھیں -
افغانستان: ”ٹنوں انار باغات میں پڑے پڑے خراب ہو گئے ہیں”
اگر سرحدی چوکیاں بند رہیں تو ہمیں کروڑوں روپے کا نقصان پہنچے گا۔ باغ مالکان
مزید پڑھیں -
ننگرہار: بم دھماکے میں بچے سمیت 4 افراد جاں بحق
جاں بحق افراد میں 2 طالبان اہلکار بھی شامل، کسی نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔ حکام
مزید پڑھیں -
جلال آباد: طالبان کی گاڑی دھماکے سے اڑا دی گئی، 8 افراد جاں بحق
سڑک کنارے نصب بم سے طالبان کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، دھماکے میں 6 افراد زخمی ہو گئے جنہیں مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ افغان میڈیا
مزید پڑھیں -
کابل: چڑیا گھر میں طالبان جنگجوؤں کے سیرسپاٹے، ویڈیو وائرل
ویڈیو میں کابل چِڑیا گھر میں افغان طالبان کو جنگلوں پر جْھک کر ببر شیر کو دیکھتے، بندر کی حرکتوں سے محظوظ ہوتے اور پرندوں کی تصاویر لیتے دیکھا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر: 332 افغان طلبہ پاکستان پہنچ گئے
8 دن وہ قرنطین اور کورونا ٹیسٹ کے بعد انہیں اپنی تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کے لئے مختلف یونیورسٹیوں کو جانے کی اجازت دی جائے گی۔ زرائع
مزید پڑھیں -
صحت و پولیس کے شعبوں میں خواتین کی فوری ضرورت ہے۔ ذبیح اللہ
محمد بشیر نائب وزیر تجارت، نجیب اللہ وزیر ایٹمی توانائی، لطف اللہ اعلیٰ تعلیم کے معاون مقرر، اسلام میں خواتین کے حقوق کے مطابق جدید ادارہ بنانے کی کوششیں جاری ہے۔ ترجمان حکومت افغانستان
مزید پڑھیں -
افغانستان: طالبان پر ہونے والے دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
جلال آباد میں طالبان پر تین دھماکوں کے الزام میں 40 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ انٹیلی جنس چیف کی تصدیق
مزید پڑھیں -
لڑکیوں کے سکولز جلد کھولے جائیں گے۔ ترجمان افغان حکومت
گزشتہ ماہ کابل ایئرپورٹ پر دھماکا کرنے والا ان کا خود کش بمبار بھارت میں تعلیم حاصل کر چکا ہے۔ انکشاف
مزید پڑھیں