افغانستان
-
افغانستان، یونیورسٹی بس پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق 6 اساتذہ زخمی
زخمی اساتذہ کو فوری طور پر ہسپتال داخل کر دیا گیا، فوری طور پر کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی، حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب
مزید پڑھیں -
ہرات میں کار بم دھماکہ، 8 افراد جاں بحق 50 سے زائد زخمی
ہلاکتوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے کیونکہ متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، ایک فوجی ہلاک 11 زخمی دیگر میں خواتین اور بچے شامل، دھماکے سے 14 مکانات بھی تباہ ہوئے۔ رپورٹ
مزید پڑھیں -
کابل، 2 کار بم دھماکوں میں 2 خودکش بمبار ہلاک، ایک فوجی زخمی
خودکش بمباروں نے دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑیوں سمیت خصوصی فورسز کے اڈے میں داخل ہونے کی کوشش کی تاہم سکیورٹی فورسز نے ان کی یہ کوشش ناکام بناتے ہوئے فائرنگ شروع کر دی
مزید پڑھیں -
افغانستان، مخلوط محافل میں لڑکیوں کے گانے پر پابندی عائد
مرد ٹیچروں کی لڑکیوں کو گانے کی تربیت دینے پر بھی پابندی، بارہ برس سے زیادہ عمر کی لڑکیوں کو صرف ان تقریبات میں گانے کی اجازت ہو گی جہاں صرف خواتین موجود ہوں۔ صدارتی فرمان
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈربندش کیخلاف احتجاج،اگر ضرورت پڑی تو طورخم کے اس پار بھی جائیں گے، ایمل ولی
عوامی نیشنل پارٹی باچا خان کے خدائی خدمتگاری کا تسلسل ہے اورنسلی تعصب سے بالاتر ہوکر تمام انسانیت کی بات کرتی ہے.
مزید پڑھیں -
7 اہلکاروں کو قتل کر کے طالبان افغان فوج کا اسلحہ اور گاڑی ساتھ لے گئے
افغانستان کے صوبے بلخ میں فوجی پوسٹ پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 7 اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھیں -
افغان طالبان نے مقتول صحافی کے 3 اہل خانہ کو بھی قتل کر دیا
سفاکانہ حملے میں 4 افراد زخمی جبکہ 3 کو اغواء بھی کر لیا گیا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیم
مزید پڑھیں -
کابل، فضائی حملے میں 8 طالبان مارے گئے، متعدد ز خمی
آخری اطلاعات موصول ہونے تک سکیورٹی فورسز علاقے میں جنگجوؤں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
افغانستان سے افواج کے انخلا پر ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ نیٹو
گزشتہ برس امریکا اور طالبان کے مابین امن مذاکرات کے تحت جو معاہدہ ہوا تھا اس کے تحت ممکنہ واپسی کی آخری تاریخ یکم مئی تک مقرر کی گئی تھی۔ جنرل جینس اسٹولٹن برگ
مزید پڑھیں -
افغانستان، ہرات میں گیس ٹینکر پھٹنے سے 100 سے زائد ٹینکر تباہ، 60 افراد زخمی
آگ سے ایران سے آنے والی 132 کلو واٹ پاور ٹرانسمیشن لائن کو نقصان، شہر کا بڑا حصہ بجلی سے محروم، اربوں ڈالر کا نقصان ہوا۔ سربراہ ہرات چیمبر آف کامرس
مزید پڑھیں