افغانستان
-
پشاور انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں افغان شہریوں کے لیے خصوصی سہولت کاونٹر قائم
پشاور انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی صوبے کے عوام کے ساتھ ساتھ افغان شہریوں کے لئے بھی ایک نعمت ہے.
مزید پڑھیں -
افغان فورسز اور طالبان میں جھڑپیں، 20 جنگجو مارے گئے
فائرنگ تبادلہ میں 3 فوجی اہلکار بھی جاں بحق، متعدد زخمی ہوئے۔ سکیورٹی حکام
مزید پڑھیں -
افغانستان، قندھار میں آپریشن کے دوران 37 طالبان مارے گئے
کارروائی میں 28 طالبان زخمی بھی ہوئے جو اپنی گاڑیاں اور لاشیں چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ وزارت دفاع کا بیان
مزید پڑھیں -
افغان مہاجرین کے کارڈز کی تصدیق و تجدید کا کل سے شروع ہونے والا عمل نامعلوم وقت تک معطل
اس مشق کے دوران نئے بائیومیٹرک کارڈز صرف ان مہاجرین کو فراہم کئے جائیں گے جن کے پاس 31 دسمبر 2015 کو ایکسپائر ہونے والے پی او آر کارڈز موجود ہوں گے۔
مزید پڑھیں -
مذاکرات کے علاوہ افغانستان کے مسئلے کا کوئی مستقل حل نہیں۔ پاکستان
خطے، بالخصوص افغانستان میں قیام امن کیلئے کی جانے والی کاوشوں میں "ہارٹ آف ایشیاء استنبول پراسس کے وزارتی اجلاس کا انعقاد ایک مثبت اور احسن اقدام ہے۔ وزیر خارجہ
مزید پڑھیں -
”فوج نکلنے کے دو تین سال بعد طالبان افغانستان پر قابض ہو سکتے ہیں”
افغانستان سے فوجیوں کا انخلاء، امریکی خفیہ ایجنسی نے جو بائیڈن کو خبردار کر دیا
مزید پڑھیں -
امریکی منصوبہ مسترد، اشرف غنی 6 ماہ میں نئے صدارتی انتخابات کی تجویز پیش کریں گے
صدر اشرف غنی کبھی بھی اس سے دستبردار ہونے پر راضی نہیں ہوں گے، ان کا ماننا ہے کہ آئندہ کوئی بھی حکومت سیاسی معاہدے کے بجائے جمہوری عمل کے ذریعے تشکیل دی جانی چاہیے۔ زرائع
مزید پڑھیں -
امریکی سیکرٹری دفاع کا غیراعلانیہ دورہ کابل، اشرف غنی سے ملاقات
امریکی فوجیوں کے انخلا کے لیے یکم مئی کی آخری تاریخ کے بارے میں کوئی تبصرہ نہیں، ''یہ میرے باس (جو بائیڈن) کا دائرہ اختیار ہے۔'' لائیڈ آسٹن کی صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیں -
جشنِ نوروز، بہار کی آمد پر مسرت اور شادمانی کا اظہار
یہ دن فقط ایران تک محدود نہیں بلکہ فارسی زبان جہاں جہاں بولی جاتی ہے وہاں اس کے اثرات زیادہ واضح نظر آتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
جوبائیڈن نے یکم مئی تک افغانستان سے امریکی فوج کا مکمل انخلا مشکل قرار دیدیا
امریکا کو یکم مئی تک افواج کا مکمل انخلا کرنا ہوگا، اگر امریکا فوجی انخلا میں ناکام رہا تو نتائج کا خود ذمہ دار ہوگا، افغان طالبان
مزید پڑھیں