کھیل
پشاور زلمی پانچوں پی ایس ایل جیت چکی ہے: جاوید آفریدی
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے امید ظاہر کی ہے کہ اس مرتبہ پاکستان میں لیگ منعقد ہونے کی وجہ سے فرنچائزز کو منافع تو نہیں ہو گا لیکن خسارہ ختم ہو جائے گا۔ آفریدی نے انڈپینڈنٹ اردو سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ پی ایس ایل کا سفر کاروبار سے زیادہ ایک جذباتی سرمایہ کاری تھی۔
’جیسے جیسے پی ایس ایل کا سفر آگے بڑھتا گیا پشاور زلمی دل سے نکلی آواز بنتی چلی گئی۔ ہمارا کوئی ارادہ نہیں تھا کہ کمرشل فائدہ حاصل کریں۔ یہ ایک جذباتی سرمایہ کاری تھی اور خواہش تھی کہ پاکستان سپر لیگ کی برینڈنگ کریں۔‘
اس حوالے مزید تفصیل کے لیے اس لنک پرکلک کریں: لگ بھگ 40 سے 45 کروڑ روپے خرچہ بن جاتا ہے جو ہم پی سی بی کے ساتھ مل کر کرتے ہیں۔