قومی

لائیو ٹی وی شو میں فیصل واوڈا کی ’بوٹ‘ پر تنقید

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا اکثر و بیشتر کبھی اپنے کسی بیان اور کبھی انوکھے اقدامات کی بنا پر خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں اور اب وہ ’بوٹ‘ کی وجہ سے خبروں میں اِن ہیں۔

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے ایک بوٹ اٹھا کر میز پر رکھ دیا اور کہا: ’میں ہر پروگرام میں یہ سامنے رکھا کروں گا۔‘ فیصل واوڈا کے اس اقدام پر پروگرام میں شریک مسلم لیگ ن کے سینیٹر محمد جاوید عباسی اور پیپلز پارٹی کے قمر زمان کائرہ نے واک آؤٹ کیا۔

اس حوالے سے مزید تفصیل کے لیے اس لنک پرکلک کریں: سو عمران خان کی 22 سالہ مشہور زمانہ جدوجہد کا یہ پھل ہے؟ شیم‘

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button