لائف سٹائل

باڑہ میں مقامی افراد نے تیندوے کو مار دیا

 

 

ضلع خیبر باڑہ شلوبر میں تیندوے نے مقامی بچے کو زخمی کردیا جس کے بعد مقامی لوگوں نے تیندوے کو ماردیا۔ مقامی افراد کے مطابق تیندوے نے بلال ولد محمد ایاز پر حملہ کرکے زخمی کر دیا، بعد میں مقامی لوگوں نے اس پر فائرنگ کی جس سے تیندوا موقع پر ہلاک ہو گیا۔

خیبر کی تحصیل باڑہ میں مقامی آبادی میں تیندوا گھس گیا۔ مقامی شہری پر حملہ کرنے کے بعد مقامی لوگوں نے مار دیا۔
شہری پر حملہ کرنے کے بعد مقامی لوگوں نے اس کو اپنی حفاظت کی خاطر مار دیا۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی وادی تیراہ میں ایک سال پہلے بھی تیندوے کے دو بچوں کو مار دیا گیا تھا۔

 

 

 

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button