خیبر پختونخواعوام کی آواز

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محمکہ موسمیات نے پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔

تفصیلات کت مطابق چترال ، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور ، پشاور، صوابی، نوشہرہ، مردان، چارسدہ، بونیر ،مالاکنڈ ، دیر، سوات،باجوڑ، مہمند، خیبر کوہستان، اورکزئی اورکرم میں آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔ جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری متوقع ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button