خیبر پختونخواعوام کی آوازماحولیات

خیبرپختونخوا میں سیاحوں کے لیے مون سون الرٹ، سیلاب کا خطرہ

3 سے 7 جولائی تک خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کا آغاز ہو رہا ہے۔ اس دوران خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں گرج چمک اور شدید بارشوں کا خدشہ ہے جبکہ نشیبی علاقوں میں گرد آلود ہوائیں آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور سیلاب کا امکان ہے۔

سیاحوں سے گزارش کی گئی ہے کہ غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

کسی بھی سیاحتی و سفری معلومات کے لیے یا سفر کے دوران کسی بھی غیر متوقع صورت حال سے بچنے کے لیے KP Tourist Facilitation Hub 24/7 ہیلپ لائن نمبر 1422 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button