خیبر پختونخوا

نوشہرہ، شوہر نے اپنی بیوی اور اس کے اشنا کو قتل کر دیا

نوشہرہ، اکبر پورہ کے علاقے بالو میں غیرت کے نام پر خاتون اور اس کے اشنا کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت عبدالرب اور مقتولہ کی شناحت حاجرہ کے نام سے ہوئی، دونوں کے درمیان ناجائز تعلقات تھے۔

پولیس رپورٹ کے مطابق مقتولہ کے خاوند وحید الرحمان نے دونوں کو قابل اعتراض حالت میں دیکھ کر فائرنگ کر دی جس سے دونوں جاں بحق ہو گئے۔

مقتولین کی نعشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل جبکہ ملزم کیخلاف ایف آئی آر درج کر دی گئی۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button