خیبر پختونخوا

نوشہرہ، بی ایس کی 19 سالہ طالبہ، حرا سے حسن شاہ بن گئی

نوشہرہ کلاں میں قدرت کا کرشمہ، انیس سالہ لڑکی قدرتی طور پر لڑکا بن گئی۔

نمائندہ ٹی این این کے مطابق گورنمنٹ گرلز کالج میں بی ایس کی طالبہ حرا کی جنس قدرتی طور پر تبدیل ہو گئی ماہر جنسیات نے جس کی تبدیلی کی تصدیق کر دی۔

انیس سالہ حرا کا نام اب حسن شاہ رکھ دیا گیا، حسن شاہ گرلز ڈگری کالج سے پوسٹ گریجویٹ کالج میں مائیگریٹ ہو جائے گا۔

حرا آٹھ بہنوں اور میں سب سے چھوٹی بہن تھی، گھر میں مبارک باد کے لیے لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

حسن شاہ کے بھائی کا کہنا تھا کہ اس میں لڑکوں والے اثرات دس سال کی عمر سے شروع ہو گئے تھے، چار ماہ پہلے ماہر جنسیات اور ماہر سائیکاٹرسٹ نے بھی تصدیق کر دی۔

بھائی کے مطابق اسلام آباد کے کلثوم انٹرنیشنل اسپتال سے سرجری کروا دی گئی ہے۔

مسلم شاہ ۔۔آیاز شاہ ۔اور تیسرا بھائی حسن شاہ بن گی

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button