خیبر پختونخوا

لوئر دیر، بارشوں کے باعث مکان کی چھت منہدم، لاکھوں کا نقصان

یوسی رباط شاہ گی میں بارش سے متاثرہ چار کمروں پر مشتمل مکان کی چھت منہدم ہو گئی تاہم اہل خانہ محفوظ رہیں۔

علی خان ولد سید علی جان ساکن رباط شاہ گئی کا مکان جو حالیہ بارشوں سے متاثر ہوا تھا گزشتہ شب چار کمروں کے مکان کا چھت اچانک زمین بوس ہو گئی جس سے اتفاقی طور پر گھر کے تمام افراد بال بال بچ گئے۔

متاثرہ مالک مکان علی خان کا کہنا ہے کہ چھت گرنے سے انکا 30 لاکھ روپے کا نقصان ہو چکا ہے لہٰذا ضلعی و صوبائی حکومت ان کے ساتھ مالی تعاون کرے۔

حالیہ بارشوں سے دیر اپر اور دیر لوئر میں سیلابی صورتحال کے بعد نوشہرہ اور چارسدہ کے دریاؤں میں بھی طغیانی آگئی ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button