خیبر پختونخوا

پشاور کی بچیوں کے لیے مفت رکشہ سروس

 

’میں بچیوں کو مفت پک اینڈ ڈراپ کی سہولت گذشتہ چھ سال سے دے رہا ہوں تاکہ کوئی بچی گاڑی کی وجہ سے سکول سے محروم نہ رہے۔ میری اپنی بہنیں اس وجہ سے تعلیم حاصل نہیں کر سکیں لہذا میں چاہتا ہوں کہ باقی بچیاں تعلیم حاصل کریں۔‘

پشاور کے علاقے ورسک کے رہائشی رکشہ ڈرائیور عرب شاہ قریبی علاقوں کی بچیوں کو مفت میں سکول اور مدرسے تک پک اینڈ ڈراپ کی سہولت فراہم کرتے ہیں جس کے بعد وہ اپنی گزر بسر کے لیے مزدوری کرتے ہیں۔ عرب شاہ نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ کہ لڑکیوں کی تعلیم بہت ضروری ہے اور مفت پک اینڈ ڈراپ کی سہولت کے پیچھے واحد مقصد اُن بچیوں کو سکول لے کر جانا ہے جو گاڑی کا کرایہ برداشت نہیں کر سکتیں۔

اس حوالے سے مزید تفصیل کے لیے اس لنک پرکلک کریں: روازانہ پک اینڈ ڈراپ پر سی این جی کا تقریباً 500 روپے کا خرچہ آتا ہے جو مزدوری سے پورا کرتا ہوں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button