خیبر پختونخوا

نوشہرہ، چار اوباشوں کی آٹھ سالہ بچے سے اجتماعی زیادتی

نوشہرہ میں چار اوباش نوجوانوں نے ایک آٹھ سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کر  ڈالی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پبی کے علاقے چوکی ممریز میں چار اوباشوں نے گاؤں کی دوکان میں گھس کر کمسن آٹھ سالہ بچے فیض اللہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی اور موبائل پر فلم بھی بنائی۔

پولیس نے متاثرہ بچے کے میاں راشد مموریل ہسپتال پبی میں میڈیکل چیک اپ کے بعد ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

نوشہرہ پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button