خیبر پختونخوا

کیا خیبر پختونخوا میں واقعی آٹے کا بحران پیدا ہو چکا ہے؟

پاکستان میں گذشتہ کئی دنوں سے آٹے کے بحران کی خبریں گردش میں ہیں اورخیبر پختونخوا سمیت دیگر صوبوں سے بھی ایسی خبریں سامنے آرہی ہیں کہ ملک میں آٹے کی دستیابی کا مسئلہ درپیش ہے۔ اس حوالے سے انڈپینڈنٹ اردو نے جاننے کی کوشش کی ہے کہ  کیا واقعی ملک میں آٹے کا بحران موجود ہے؟ کیا گندم کا سرکاری سٹاک ختم ہونے والا ہے؟ اور خیبر پختونخوا میں کیا صورت حال ہے۔

جب سے ملک میں آٹے کا مسئلہ شدت اختیار کرگیا ہے، وفاقی حکومت اس کا ذمہ دار سندھ حکومت کو ٹھہرا رہی ہے۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اطلاعات و نشریات کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے بتایا کہ سندھ حکومت نے وقت پر سٹاک سے گندم نہیں اٹھائی جس کی وجہ سے آٹے کا بحران پیدا ہوگیا۔

اس حوالے سے مزید تفصیل کے لیے اس لنک پرکلک کریں: پنجاب نے خیبر پختونخوا کو گندم کی سپلائی روک دی کیوں کہ پنجاب کو خود اپنی ضرورت پوری کرنی تھی۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button