خیبر پختونخوا

صرف چھ روپے میں ملنے والی مشین کی بنی روٹی

 

اس مہنگائی کے دور میں  بھی محض چھ روپے کی روٹی کا ملنا ایک غیرمعمولی سی بات ہے مگر ایسا ہوتا ہے خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں جہاں شیر مالک نے سعودی عرب میں 20 سال کام کرنے کے بعد پاکستان واپس آ کر اپنے آبائی علاقے میں روٹی کا پلانٹ لگایا۔

روایتی تندور سے ہٹ کر یہ روٹی پلانٹ مالاکنڈ ڈویژن میں اپنے طرز کا پہلا پلانٹ سمجھا جاتا ہے۔ شیر مالک نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ جب وہ سعودی عرب میں بہت عرصہ کام کرنے کے بعد واپس آئے تو انھوں نے سوچا کہ ایسا کوئی کاروبار شروع کریں جس سے عوام کو بھی فائدہ ہواور وہ خود بھی کمائیں۔

اس حوالے سے مزید تفصیل کے لیے اس لنک پرکلک کریں: یہ پلانٹ بجلی سے چلتا ہے اور روٹی پکانے کے لیے اس کو گیس سے کنیکٹ کیا جاتا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button