بین الاقوامی

دبئی کے حکمران اپنی ہی بیٹیوں کے اغوا میں ملوث ہیں: برطانوی عدالت

برطانیہ کی ایک عدالت نے فیصلہ کیا ہے کہ دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اپنی سابق اہلیہ شہزادی حیا بنتِ الحسین کو دھمکانے اور ڈرانے کی مہم جاری رکھی، جس کے باعث انہیں اپنے دو بچوں کے ساتھ لندن فرار ہونے پر مجبور ہونا پڑا۔

برطانیہ کے سینیئر ترین فیملی جج کی جانب سے جاری کردہ حقائقی بیان میں شیخ محمد بن راشد المکتوم پر اس الزام کو بھی درست قرار دیا گیا کہ انہوں نے دو عشروں قبل ختم ہونے والی شادی سے اپنے دو بالغ بیٹیوں کے اغوا کا حکم بھی دیا تھا۔

اس حوالے سے مزید تفصیل کے لیے اس لنک پرکلک کریں: شمسہ، جو اب 38 سال کی ہیں، کو کیمبرج کی گلیوں سے اغوا کیا گیا تھا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button