بین الاقوامی

کرونا وائرس: چین میں پاکستانی صنعت کاروں کی سینکڑوں فیکٹریاں بند

 

چین میں کرونا وائرس (COVID-19) سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 1500 سے زائد ہو گئی ہے اور دسمبر میں وسطی صوبے ہیوبی سے پھوٹنے والی اس جان لیوا وبا سے اب تک 66 ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
چینی حکام کے مطابق اب تک 1700 کے قریب طبی عملہ وائرس سے متاثر جبکہ چھ ہلاک ہوئے ہیں۔ اتنی بڑی تعداد میں ہلاکتیں اس بات کی نشان دہی کرتی ہے کہ چین صحت کے انتہائی سنگین بحران کا شکار ہے۔
دوسری جانب، چین میں دو فیکٹریوں کے پاکستانی مالک لقمان ججہ نے بتایا ہے کہ وائرس کے باعث چین میں اُن سمیت دوسرے پاکستانیوں کی فیکٹریاں ایک ماہ کے لیے بند کرا دی گئی ہیں۔

اس حوالے سے مزید تفصیل کے لیے اس لنک پرکلک کریں: اگر فوری طور پر اس خطرناک وبا پر قابو نہ پایا گیا تو کاروبار تباہ ہوجائیں گے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button