WordPress ڈیٹا بیس میں خرابی: [Disk full (/tmp/#sql_4a1_0.MAI); waiting for someone to free some space... (errno: 28 "No space left on device")]
SHOW FULL COLUMNS FROM `ur_options`

'میرے پاس تم ہو': آخری قسط اس ہفتے ٹی وی پر نہیں آئے گی – ٹی این این خبریں
انٹرٹینمنٹ

‘میرے پاس تم ہو’: آخری قسط اس ہفتے ٹی وی پر نہیں آئے گی

 

پاکستان کے مقبول ترین ڈراما سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ کی آخری قسط جو رواں ہفتے 18 جنوری کو نشر ہونی تھی، جو اب 25 جنوری کو سینما پر دکھائی جائے گی۔ اے آر وائی انٹرٹینمنٹ چینل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جرجیس سیجا نے انڈپینڈنٹ اردو سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی کہ اس ڈرامے کی آخری قسط سینما میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ ڈرامے کی آخری قسط کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے تمام بڑے سینما گھروں نمائش کے لیے پیش ہوگی۔ اطلاعات کے مطابق کراچی میں ایک خصوصی شو کا انعقاد بھی کیا جا رہا ہے جس میں اس ڈرامے کی کاسٹ بھی شریک ہوگی۔

اس حوالے سے مزید تفصیل کے لیے اس لنک پرکلک کریں: ڈراما ’میرے پاس تم ہو‘ کی آخری قسط نسبتاً طویل ہوگی۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button