جرائمخیبر پختونخواعوام کی آواز

وادی تیراہ،پولیس گاڑی پر آئی ای ڈی بلاسٹ، تین اہلکار زخمی

وادی تیراہ کے سیڑے کنڈاو علاقے میں پولیس گاڑی پر آئی ای ڈی بلاسٹ کے نتیجے میں چیک پوسٹ انچارج کے خوشحال آمین دو جوان زخمی ہوئے ہیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق، زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ایس ایچ او کی سربراہی میں پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے، جبکہ علاقے میں مکمل سرچ اور تحقیقات جاری ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button