جرائمخیبر پختونخواعوام کی آواز

مردان، تخت بھائی کے قریب دھماکہ، دو افراد جاں بحق

مردان تخت بھائی جلالہ پل کے قریب دھماکے کے نتیجے میں دو افراد جانبحق جبکہ پولیس اہلکاروں، خاتون اور بچے سمیت آٹھ افراد زخمی۔

اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دی گئی ہے۔ ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم امدادی کاروائیوں میں مصروف ہے۔

جاں بحق اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو تخت بھائی اور ایم ایم سی منتقل کر دیا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button