جرائم

بنوں میں فریقین کے درمیان فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

بنوں میں دو فریقین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق تھانہ ٹاون شپ کی حدود دامی پل کے ساتھ دو فریقین کے مابین فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 4 افراد جاں بحق اور ایک راہگیر سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔

جان بحق اور زحمی افراد کو خلیفہ گلنواز ہسپتال بنوں ٹاون شپ منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی وجہ عداوت معلوم کی جا رہی ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button