افغانستان
-
طالبان میری جیب سے سگریٹ کی ڈبی بھی نکال کر لے گئے، شوق ان کے بھی نرالے تھے!
کابل میں موجود کسی دوست کو اپنی خبر کیسے دوں، ایک بھی ترکیب ذہن میں نہیں آ رہی تھی۔ بس پل چرخی جیل میں قید ہونا ہے یہ بات تسلیم کر لی تھی۔
مزید پڑھیں -
مزار شریف: معروف افغان ڈاکٹر کا اغوا اور بھاری تاوان کے بعد بہیمانہ قتل
طالبان سکیورٹی فورسز نے صوبہ بلخ میں 8 اغواکار گرفتار کر لئے، 2 کی تلاش جاری
مزید پڑھیں -
کابل میں داعش کی پناہ گاہیں تباہ، 2 جنگجو ہلاک
علاقے میں موجود داعش کے جنگجو تخریب کاری کی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ افغان حکام
مزید پڑھیں -
پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان ثالث کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ طالبان وزیر خارجہ
فریقین کے درمیان کوئی حتمی معاہدہ نہیں ہوا تاہم بات چیت میں مثبت پیش رفت ضرور ہوئی ہے، اور امید ہے کہ فریقین میں نزدیکیاں بڑھیں گی۔ امیر خان متقی
مزید پڑھیں -
جلال آباد: نماز جمعہ کے دوران دھماکہ میں 3 نمازی جاں بحق 15 زخمی
امام مسجد سمیت 15 افراد کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جن میں سے 10 زخمیوں کی حالت نازک بتائی گئی، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
مزید پڑھیں -
اسلام آباد میں افغانستان کے معاملے پر اہم ٹرائیکا پلس اجلاس، عالمی برادری سے امداد کی اپیل
پاکستان، امریکا اور چین کے وفود کی شرکت، افغانستان میں امن و استحکام اور موجودہ صورتحال پر بات چیت، سائیڈ لائن میں طالبان عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی سے بھی ملاقات
مزید پڑھیں -
پاکستان کی سرزمین پر قدم رکھا تو دل کو سکون آیا۔ افغانی شاہ رخ خان
افغانستان میں تمام فنکار خوف سے چھپ گئے ہیں۔ فرہاد خان
مزید پڑھیں -
کابل: ہسپتال کے باہر دھماکے، 19 افراد جاں بحق 40 سے زائد زخمی
دھماکوں کے بعد داعش کے جنگجو ہسپتال میں داخل ہوئے، جہاں ان کی وہاں موجود طالبان جنگجوؤں سے جھڑپ بھی ہوئی۔ عینی شاہدین
مزید پڑھیں -
موسمیاتی تبدیلی کیلئے ہمارے منظور شدہ فنڈز بحال کئے جائیں۔ طالبان
افغانستان کو خراب موسم کا سامنا ہے جس کو درست کرنے کے لیے بڑے کام کرنا ہوں گے۔ سہیل شاہین
مزید پڑھیں -
جلال آباد: دو مختلف واقعات میں 2 طالبان سمیت 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی
تاحال دونوں واقعات کی کسی نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے تاہم جلال آباد میں اب تک طالبان پر ہونے والے حملوں اور بم دھماکوں کی ذمہ داری داعش خراسان نے قبول کی ہے۔
مزید پڑھیں