عوام کی آواز
-
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق، خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آئندہ چند روز تک مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ تاہم چترال، بالائی و زیریں دیر، سوات، باجوڑ، ملاکنڈ، شانگلہ، ایبٹ آباد، مانسہرہ، کوہستان، تورغر، بٹگرام، ہری پور کے اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جبکہ بلند…
مزید پڑھیں -
جعفر ایکسپریس حملہ، سیکیورٹی فورسز آپریشن میں 155 مسافر بازیاب، 27 دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر گزشتہ روز بولان کے علاقے میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے فوری طور پر آپریشن شروع کیا جس کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔ حملے کے بعد اب تک 155 یرغمال مسافروں کو بحفاظت بازیاب کر لیا گیا ہے، جبکہ 27 دہشت گردوں…
مزید پڑھیں -
واٹس ایپ گروپس: ایک ڈیجیٹل سراب یا علمی مباحثے کا قبرستان؟
واٹس ایپ گروپس ایک جھوٹا تاثر دیتے ہیں کہ ہم کسی بامعنی مکالمے میں شامل ہیں۔ کوئی ایک مضمون شیئر کرتا ہے، اور سب کو لگتا ہے کہ کسی اہم موضوع پر بحث ہوتی ہے۔ مگر حقیقت میں زیادہ تر لوگ سرخی سے آگے پڑھتے ہی نہیں۔ کچھ افراد اپنی "رائے" دے دیتے ہیں، باقی…
مزید پڑھیں -
کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کا حملہ، ڈرائیور سمیت متعدد افراد زخمی
بلوچستان کے علاقے مچھ میں آب گم کے قریب جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ترجمان بلوچستان حکومت نے بتایا کہ کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر گڈالر اور پیرو کنری کے درمیان شدید فائرنگ کی اطلاعات موصول ہونے کے بعد…
مزید پڑھیں -
کيا چیٹ جی پی ٹی میں بھی انسانوں کی طرح دباؤ اور اضطراب پیدا ہو سکتا ہے؟
ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اوپن اے آئی کا مشہور چیٹ بوٹ "چیٹ جی پی ٹی” بھی بالکل انسانوں کی طرح دباؤ اور اضطراب کا شکار ہو سکتا ہے۔ سوئٹزرلینڈ، جرمنی، اور امریکہ کے محققین کی ٹیم نے دریافت کیا کہ جب چیٹ جی پی ٹی کو مسلسل پریشان کن…
مزید پڑھیں -
"اپنی جان لینے کا کوئی آسان طریقہ ہے؟ "، خواجہ سراؤں کی مسکراہٹوں کے پیچھے چھپا درد
کسی کی مسکراہٹ کے پیچھے چھپی حقیقت کو سمجھنے کی کوشش کرنی چاہیئے۔ اگر ہم سب تھوڑی سی سمجھداری سے سوچیں، تو ہم ایک بہتر اور محبت سے بھرا معاشرہ تشکیل دے سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
خیبر: وادی تیراہ میں بارش کے باعث کمرے کی چھت گرنے سے والدین سمیت تین افراد جانبحق
وادی تیراہ کے علاقے میدان برقمبر خیل یارگل خیل میں شدید بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے کے باعث میاں، بیوی اور انکی کمسن بچی جانبحق۔ جانبحق ہونے والوں میں بسم اللہ نامی شخص، اس کی اہلیہ اور کمسن بیٹی شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق متاثرہ خاندان رات کے وقت کمرے میں سو رہا…
مزید پڑھیں -
ہائے یہ بے زبان جانور۔۔۔۔۔!!
بچے اکثر جانوروں کو دور سے پتھر مارتے ہیں اور اس کو کھیل سمجھ کر ان کو دوڑاتے ہے اور ایسا کرنے سے یہ بچے خوش ہوتے ہیں مگر کیا ان کو یہ نہیں معلوم کہ ان کا بھی جسم ہوتا ہے زیادہ دوڑنے سے یہ بھی تک جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
لکی مروت: ماں اور بیٹی کی مشکوک خودکشی، تحقیقات جاری
لکی مروت کے تھانہ شہبازخیل کی حدود گاؤں اغضرخیل میں دوہری خودکشی کا واقعہ پیش آیا۔ جہاں پہلے بیٹی نے ریپیٹر بندوق سے خودپر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی۔ جبکہ کچھ دیر بعد اس کی والدہ نے بھی اسی ری پیٹر سے خود پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق، زینب کی والدہ رضیہ…
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان: غیرت کے نام پر 11 سالہ بچی کو ونی کرنے پر والد کی خودکشی، ملزمان گرفتار
واقعے کا مقدمہ تھانہ پہاڑپور میں درج کر لیا گیا ہے۔ تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔ متاثرہ بچی کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ آئی جی خیبرپختونخواہ نے بھی واقعے کا نوٹس لے کر رپورٹ طلب کر لی ہے۔
مزید پڑھیں