عوام کی آواز
-
این ایف سی اجلاس کیلئے آرمی چیف کی مداخلت سے وفاق راضی ہوئی، وزیر اعلی کے پی
علی امین نے کہا کہ پشاور میں آرمی چیف سے ملاقات میں این ایف سی اجلاس کی بات کی اور کہا کہ اگر وعدہ پورا نہ کیا گیا تو اپنے حق کیلئے عدالت جاﺅں گا۔ علی امین نے بتایا کہ اس وقت صوبے کو پرانے این ایف سی ایوارڈ کے تحت ادائیگی ہورہی ہے قبائلی…
مزید پڑھیں -
آئیے دنیا بھر کے کم معروف ثقافتی تہواروں کا جائزہ لیتے ہیں۔۔۔۔
ان تہواروں کے ذریعے ہم ایک ایسی دنیا کی جھلک دیکھتے ہیں جہاں تنوع کو سراہا جاتا ہے، قدیم رسومات آج بھی متاثر کرتی ہیں، اور ہر روایت، چاہے کتنی ہی چھوٹی یا مقامی ہو، عالمی ثقافت کے شاندار نقشے میں ایک منفرد رنگ کا اضافہ کرتی ہے۔ یہ تہوار محض تاریخ کو محفوظ نہیں…
مزید پڑھیں -
بنوں: مومندخیل قبیلہ کا جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
اگر کوئی قومی نمائندہ کسی جرائم پیشہ فرد یا چوری میں ملوث شخص کے لئے تھانے میں سفارش کرتا ہے تو اسے بھی 50 ہزار روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: موسم سرد، متعدد اضلاع میں بارش اور برف باری کی پیش گوئی
خیبر پختونخوا کے بلند پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گا، جہاں کالام کا درجہ حرارت منفی 6، دیر اور پارا چنار کا منفی 3 اور چترال و مالم جبہ کا درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھیں -
تحصیل جمرود: پولیو ڈیوٹی پر معمور کانسٹیبل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جانبحق
پولیس ذرائع کے مطابق، عبدالخالق اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران پولیو ڈیوٹی پر جا رہے تھے کہ حملہ آوروں نے انہیں نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیں -
لکی مروت: مروت قومی جرگہ کا انسداد پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان
جرگے کے بائیکاٹ کے سبب، ضلع بھر میں 2 لاکھ 5 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے نہیں پلائے جا سکیں گے۔
مزید پڑھیں -
اسسٹنٹ کمشنر حملہ: صوبائی حکومت کا کرم جرگہ سے ملوث افراد کی حوالگی کا مطالبہ
اسسٹنٹ کمشنر پر حملہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، اور معاہدے کے تحت فریقین شرپسندوں کے خلاف کارروائی میں حکومت کا ساتھ دیں گے۔
مزید پڑھیں -
‘فاٹا لویہ جرگہ’ کا اجلاس؛ ملک نصیر احمد کوکی خیل کی رہائی کا مطالبہ
کمیٹیوں کی تشکیل کے ساتھ ساتھ 48 رکنی کمیٹی کے لئے 'فاٹا لویہ جرگہ'، یا 'سپریم کونسل' کے ناموں کی منظوری
مزید پڑھیں -
بلوچستان: سکیورٹی فورسز نے 23 عسکریت پسندوں کو ٹھکانے لگا دیا؛ 18 جوان بھی جاں بحق
قلات کے علاقے منگوچر میں ہونے والی کارروائی کے تناظر میں ہرنائی میں کلیئرنس آپریشن کیا گیا جس میں مزید 11 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا۔ پاک فوج
مزید پڑھیں -
پشاور ہائیکورٹ کے لیے 10 ایڈیشنل ججز کی منظوری
یہ منظوری چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں دی گئی۔
مزید پڑھیں