عوام کی آواز
-
ملک بھر میں 20 جون سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات
20 جون سے مون سون ہواؤں کے زیر اثر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، جو 23 جون تک وقفے وقفے سے جاری رہ سکتی ہے۔ بارشوں کا یہ سلسلہ بالائی علاقوں کے ساتھ ساتھ جنوبی اضلاع کو بھی متاثر کر سکتا ہے۔
مزید پڑھیں -
ایران کا اسرائیل پر داغا سیجل 2 میزائل کتنا خطرناک ہے؟
ایران کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملہ، 65 افراد زخمی، کئی شدید حالت میں – اسپتال کو بھی نشانہ بنایا گیا
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: سرکاری ملازمین کا صوبے بھر میں احتجاج
مظاہرین نے خبردار کیا کہ اگر ان کے مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو وہ 23 جون کو خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے غیر معینہ مدت کے لیے احتجاجی دھرنا دیں گے۔
مزید پڑھیں -
افغانستان/قندھار: سکولوں اور مدارس میں سمارٹ فونز پر مکمل پابندی
’’ہم نے آج اسکول میں اسمارٹ فون نہیں لایا، مجھے لگتا ہے یہ ایک اچھا قدم ہے جس سے طلبہ کی توجہ پڑھائی پر مرکوز ہوگی۔‘‘
مزید پڑھیں -
لکی مروت: دہشتگردوں کا بیٹنی گیس فیلڈ پر حملہ، پنجاب جانے والی پائپ لائن تباہ
دھماکے کے بعد پنجاب جانے والی گیس کی ترسیل فوری طور پر بند کر دی گئی ہے، اور مین پائپ لائن کی بحالی و مرمت کے لیے اقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
خيبر پختونخوا میں کانگو وائرس کے دو مزيد کیسز کی تصدیق، مریض پشاور منتقل
رواں سال 2025 میں صوبے میں کانگو کے کل 6 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے تین کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے۔
مزید پڑھیں -
ایران میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے والی پہلی خصوصی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی
صرف ایک روز قبل 700 سے زائد پاکستانی شہری، جن میں زائرین، طلبہ اور کاروباری افراد شامل تھے، وطن واپس لائے جا چکے ہیں۔
مزید پڑھیں -
باجوڑ: بیوی کے قاتل کو عمر قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا
بیوی کے قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ عدالت نے فیصلہ تفتیشی ٹیم کی مؤثر تحقیقات کی بنیاد پر سنایا۔
مزید پڑھیں -
بنوں: ہراسانی سے تنگ آکر نرس کی مبینہ خودکشی، تین روز بعد بھی انتظامیہ خاموش
ٹاؤن شپ تھانے نے ابتدائی طور پر واقعے کی روزنامچہ رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے، جبکہ تفتیش مکمل ہونے کے بعد باضابطہ ایف آئی آر درج کی جائے گی۔
مزید پڑھیں -
چارسدہ: بجلی چوری کے نام پر اجتماعی سزا؟ عوام کا ایکسین دفتر پر دھاوا
عوام کا کہنا تھا کہ ایک طرف بجلی چوری روکنے کی ذمہ داری واپڈا کی ہے، اور دوسری طرف سزا پورے علاقے کو دی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں