عوام کی آواز
-
ڈی ایچ کیو ہسپتال تیمرگرہ: سرجیکل دستانوں کی خریداری میں کروڑوں کی کرپشن کا انکشاف
انور زیب ڈی ایچ کیو ہسپتال دیر تیمرگرہ میں سرجیکل دستانوں کی خریداری میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ اس اسکینڈل پر صوبائی اسمبلی میں نوٹس جمع کر دیا گیا ہے۔ رکن صوبائی اسمبلی عبید الرحمان کی جانب سے جمع کرائے گئے توجہ دلاؤ نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ نگران حکومت…
مزید پڑھیں -
ظاہرکردہ آمدن سے زائد ٹرانزیکشنز کرنے والے ہو جائیں ہوشیار!
فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کی ظاہر کردہ آمدن سے زیادہ مالیت کی ٹرانزیکشنز کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے بتایا کہ بینکوں کے ساتھ شناختی کارڈ کی بنیاد پر…
مزید پڑھیں -
افغانستان: قندوز میں خودکش دھماکہ، 17 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
افغانستان کے شہر قندوز میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 17 افراد جانبحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، دھماکہ قندوز میں واقع کابل بینک کے باہر ہوا، جہاں طالبان اہلکار تنخواہیں وصول کرنے کے لئے جمع تھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ،طالبان پولیس کے سربراہ جمعہ خان خاکسار نے بتایا…
مزید پڑھیں -
لیبیا کشتی حادثہ: جاں بحق افراد میں سات کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے
حادثے میں جانبحق ہونے والے افراد میں چھ کا تعلق ضلع کرم سے اور ایک کا تعلق باجوڑ سے ہے۔
مزید پڑھیں -
کیا لباس میں چھپی ہے کامیابی؟
عورت کی ڈریسنگ پر انہیں مذاق کا نشانہ بنانا انہیں نفسیاتی طور پر بری طرح متاثر کرتا ہے۔ جب کسی عورت کو اس کی ڈریسنگ یا لباس کی وجہ سے مذاق کا سامنا ہوتا ہے، تو اس کی خود اعتمادی کم ہو جاتا ہے۔
مزید پڑھیں -
مردان میں پیکا ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج
مردان میں پریس کلب اور اس کے اراکین کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈہ پھیلانے پر پیکا ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ تھانہ سٹی میں یہ مقدمہ پریس کلب کے صدر اور جنرل سیکرٹری کی مدعیت میں درج ہوا، جنہوں نے الزام عائد کیا کہ زاہد نامی شہری سوشل…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں گنے کی کاشت کیلئے روایتی طریقوں کے بجائے جدید بیجوں کا استعمال ضروری، زرعی ماہرین
زرعی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر گنا بہار کے بجائے گرمیوں میں کاشت کیا جائے اور جدید تحقیق سے استفادہ کیا جائے، تو پیداوار میں کئی گنا اضافہ ہو سکتا ہے۔
مزید پڑھیں -
گورنر کے پی نے "ملازمین برطرفی قانون 2025” مسترد کر دیا
غیر قانونی بھرتیوں کے ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی کی جائے اور الیکشن کمیشن کی اجازت سے بھرتی ہونے والے ملازمین کو اس بل سے نکال دیا جائے۔
مزید پڑھیں -
افغانستان کی وزارت خارجہ کا امریکا سے 7 بلیک ہاک ہیلی کاپٹروں کی منتقلی کا مطالبہ
’’ازبکستان کو کابل کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہیئے تھا، لیکن اس نے ایسا نہیں کیا اور براہ راست افغانستان کے اثاثے امریکا کے حوالے کر دیئے۔‘‘
مزید پڑھیں -
طلبہ یونین پر پابندی کے خلاف طلبہ کا 10 فروری ”یوم سیاہ“ منا رہے ہیں
طلبہ یونین طلبہ کا بنیادی جمہوری حق اور قیادت کی نرسری ہے، جسے 1984 میں آمر جنرل ضیاء الحق نے ختم کیا، اور 41 سال گزرنے کے باوجود بحال نہیں کیا جا سکا۔
مزید پڑھیں