عوام کی آواز
-
وفاقی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں پاسپورٹس کی نئی فیس کا اعلان
وفاقی حکومت کی جانب سے ای پاسپورٹ، مشین ریڈ ایبل ( ایم آر پی ) اور گمشدہ پاسپورٹس کے اجرا کیلئے الگ الگ فیس مقرر کر دی گئی ہیں۔ ای پاسپورٹ (36 صفحات) 5 سال کیلئے نارمل فیس 3 ہزار روپے اور ارجنٹ 15 ہزار روپے ہو گی۔ 75 صفحات کے نارمل پاسپورٹ کیلئے فیس…
مزید پڑھیں -
پاکستانیوں سمیت مسلم دنیا کیوں ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کر رہی ہے؟
پاکستان میں بعض لوگوں نے اس لئے ڈونلڈ ٹرمپ کو سپورٹ کیا کہ ہوسکتا ہے وہ عمران خان کی رہائی میں اہم کردار ادا کریں اس حوالے سے پاکستانی نژاد زاہد نے بتایا کہ ان کو نہیں لگتا کہ ایسا کچھ ہو گا یا ٹرمپ کے آنے سے عمران خان دوسرے دن جیل سے رہا…
مزید پڑھیں -
کوئٹہ: ریلوے اسٹیشن پر دھماکہ، 25 افراد جانبحق، 40 سے زائد زخمی
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں آج صبح ریلوے اسٹیشن پر زوردار دھماکے کے نتیجے میں 25 افراد جانبحق اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس کو پشاور کے لئے صبح 9 بجے روانہ ہونا تھا، تاہم ٹرین پلیٹ فارم پر نہیں پہنچی تھی کہ دھماکا ہو گیا۔ دھماکا ریلوے اسٹیشن…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا حکومت نے احتجاج کرنے والے اساتذہ کی تنخواہوں میں کٹوتی کرنے کا فیصلہ کر لیا
مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ احتجاج کرنے والے اساتذہ کی تنخواہوں سے کٹوتی کی جائے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ احتجاج کے لئے اساتذہ جتنی چھٹیاں کریں گے، ان کی تنخواہوں سے اتنی ہی کٹوتی کی جائے گی، پونے 2 لاکھ اساتذہ کی اپ گریڈیشن ایک ساتھ کرنا ممکن…
مزید پڑھیں -
میٹرک اور انٹر سالانہ امتحانات مارچ اور اپریل میں کرانے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا میں میٹر ک اور انٹر سالانہ امتحانات مارچ اور اپریل میں کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ کورونا کے باعث متاثر ہونیوالا تعلیمی سال اب دوبارہ ماضی کی طرز پر اپنے وقت پر بحال کر دیاجائیگا۔ چیئرمین پشاور بورڈ پروفیسر نصراللہ خان کی سربراہی میں خیبرپختونخوا کے تمام بورڈز کے کنٹرولرز کا…
مزید پڑھیں -
ملاکنڈ: موسیٰ مینہ لیویز پوسٹ میں فائرنگ، دو اہلکار جانبحق، ایک زخمی
ملاکنڈ درگئی کی موسیٰ مینہ لیویز پوسٹ میں فائرنگ کے نتیجے میں دو لیویز اہلکار جانبحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق، فائرنگ مبینہ طور پر لیویز اہلکار نے کی، جس کا کچھ روز قبل اس پوسٹ سے تبادلہ ہوا تھا۔ فائرنگ کے نتیجے میں حوالدار فضل کریم اور سپاہی ریاض موقع پر…
مزید پڑھیں -
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ قیمت 5,400 روپے کم
سونے کی قیمت میں 5,400 روپے کی کمی آئی، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 76 ہزار 800 روپے تک پہنچ گئی۔
مزید پڑھیں -
ضم شدہ اضلاع میں پہلے ماڈل پولیس اسٹیشنز کا افتتاح
خیبرپختونخوا پولیس، جاپان اور UNDP کا مشترکہ منصوبہ: ضم شدہ اضلاع میں ماڈل پولیس اسٹیشنز کا افتتاح
مزید پڑھیں -
کے پی حکومت کا پختونخوا ہاؤس اسلام آباد معاملے پر آئی جی اسلام آباد سمیت 500 اہلکاروں کیخلاف مقدمے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا کابینہ نے آئی جی پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی اور ان کے 600 نامعلوم ساتھیوں کے خلاف پختونخوا ہاؤس اسلام آباد پر حملہ آور ہونے اور غیر قانونی طور پر چھاپہ مارنے، احاطے میں گھسنے، وہاں کی تنصیبات کو نقصان پہنچانے،چوری و دیگر جرائم کے مرتکب ہونے اور رہائشیوں کی پرائیویسی کی…
مزید پڑھیں -
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل کھیلا جائے گا
میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8:30 بجے شروع ہوگا، قومی ٹیم کو سیریز میں شکست سے بچنے کیلئے لازمی فتح درکار ہے۔
مزید پڑھیں