عوام کی آواز
-
دریا اور ماحول پہلے نمبر پر، ڈیم بعد میں آتا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ
ہمیں خوشی ہو رہی ہے کہ ڈیم بن رہے ہیں لیکن یہ دریاؤں کی قیمت پر نہیں ہونا چاہیے، دریاؤں اور ماحول کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ جسٹس قیصر رشید خان
مزید پڑھیں -
”صحافی تو 24 گھنٹے ذہنی تناؤ میں ہوتے ہیں جو ان کی فیمیلی کو بھی متاثر کرتا ہے”
گزشتہ 2 سال میں پشاور سے کسی صحافی کی طرف سے سیفٹی اینڈ سیکورٹی سے متعلق تحریری طور پر نہ تو کوئی شکایت درج ہوئی اور نا ہی کسی کو سیکورٹی فراہم کی گئی۔ ہوم ڈپارٹمنٹ
مزید پڑھیں -
باجوڑ: کالج پروفیسر پر فائرنگ کے خلاف احتجاج
طلباء اور اساتذہ نے انتظامیہ کے خلاف نعرہ بازی کی اور واقعے میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا
مزید پڑھیں -
وانا: چلغوزہ پر غیرقانونی ٹیکس کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
پراسیسنگ کے نام پر ضلعی انتظامیہ کسٹم کلیرنس کے باوجود فی کلو چلغوزہ پر 80 روپے غیرقانونی ٹیکس لیتا ہے۔ سیکرٹری عطاء اللہ
مزید پڑھیں -
مہمند: انٹرنیٹ میں تکنیکی خرابی سے دفتری امور ٹھپ
انتخابات کے ایام میں ضلعی الیکشن کمیشن کا صوبائی آفس سے منسلک رہنا نہایت ضروری ہوتا ہے لیکن روزانہ کی بنیادی پر خرابی نے کافی مشکلات پیدا کر دی ہیں۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر مہمند
مزید پڑھیں -
”شوہر اپنے باپ اور بہنوں کی وجہ سے ہر وقت مجھے مارتا ہے”
زیادہ تر سسرال والے کسی کی بیٹی کو اپنی بیٹی نہیں سمجھتے اگر بہو کو بیٹی کی نظر سے دیکھا جائے تو کبھی بھی معصوم بیٹیوں کا دل بھی نہیں ٹوٹے گا
مزید پڑھیں -
پٹرولیم مصنوعات، بجلی کی قیمتوں میں اک بار پھر اضافہ
پٹرول کی نئی قیمت 8 روپے اضافے سے 145 روپے جکہ بجلی کی قیمت میں ایک روپے 68 تک کا اضافہ کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں -
”گوردواروں میں مستقل ٹیمیں تعینات کی جائیں تو ویکسین لگانے میں آسانی ہو گی”
اس وقت سکھ برادری کی معاشی صورتحال خراب ہے اور ان میں ایسے گھرانے موجود ہیں جو دو وقت کی روٹی مشکل سے کھاتے ہیں۔ سبدیال
مزید پڑھیں