عوام کی آواز
-
باجوڑ: سرکاری اسکول میں بچے پر تشدد، ٹیچر معطل
استاد زبیر نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا کہ "یہ تمام بچے ہمارے اپنے ہیں، اور آئندہ اس طرح کا کوئی واقعہ پیش نہیں آئے گا۔"
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں اسٹارٹ اپس کے نئے مواقع، نوجوان کاروباریوں کیلئے نئی امید
"ہم ایک ایسا ماحولیاتی نظام بنا رہے ہیں جس میں انویسٹرز، ایکسلیریٹرز، اور نوجوان انٹرپرینیورز آپس میں جُڑے ہوں تاکہ اختراعات کو عملی شکل دی جا سکے۔"
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں نجی سکولوں میں جسمانی سزا دینا جرم قرار، اعلامیہ جاری
خلاف ورزی کی صورت میں 6 ماہ قید، 50 ہزار روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جا سکتی ہیں۔
مزید پڑھیں -
طوفانی ہواؤں اور ژالہ باری سے صوبے بھر کے سولر سسٹمز کو شدید نقصان
موسمیاتی تبدیلی کے باعث سولر پینلز خطرے سے دوچار
مزید پڑھیں -
پشاور: ایچ ایم سی کے آپریشن تھیٹر میں بارش کا پانی ٹپکنے لگا
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے نئے تعمیر شدہ آرتھوپیڈک اینڈ اسپائن یونٹ کے آپریشن تھیٹر میں بارش کا پانی ٹپکنے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد تعمیراتی معیار اور ممکنہ کرپشن پر شدید سوالات اٹھ گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
کیا 14 سال کی عمر میں نکاح ممکن ہے؟ قرآن، حدیث اور تاریخ کا جائزہ
اگر آپ واقعی گناہ سے بچنا چاہتے ہیں تو خود سے نکاح کر لیں اور مل جل کر گھر بنا چلا لیں۔ والدین کو الزام دے کر آپ اپنے دل کو تسلی دے رہے ہیں یا اللہ کو دھوکہ؟
مزید پڑھیں -
باجوڑ: کروڑوں کی لاگت سے لگائے گئے واٹر فلٹریشن پلانٹ تین سال بعد بھی غیر فعال
اس بازار میں متعدد افراد ہیپاٹائٹس اے اور ای میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ چونکہ بازار میں بیشتر دکاندار غریب ہے اس لیے اکثر لوگوں کے پاس علاج کرانے کے وسائل بھی نہیں ہیں۔
مزید پڑھیں -
خیبر: جمرود میں نجی سکول کے استاد کا تشدد، جماعت پنجم کا طالبعلم جاں بحق
اسمبلی کے دوران معمولی بات پر پرنسپل وقار احمد کے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا، جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔ بچے کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبر نہ ہو سکا۔
مزید پڑھیں -
18 سال سے کم عمر کی شادی پر 3 سال قید کی سزا، آرڈیننس پاس
صدر مملکت نے کم عمری کی شادی پر پابندی کے بل پر دستخط کر دیے، قانون نافذ
مزید پڑھیں -
پاکستان میں ہر چوتھا بچہ بھوکا اور سکول سے باہر!
میڈیا کولیشن میٹنگ: ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے خاندانی منصوبہ سازی کے بجٹ میں اضافہ ناگزیر قرار
مزید پڑھیں