عوام کی آواز
-
بنوں کینٹ: دہشت گرد حملہ ناکام، 16 دہشت گرد ہلاک جبکہ پانچ فوجی شہید، آئی ایس پی آر
بنوں کینٹ پر گزشتہ روز ہونے والے دہشت گرد حملے میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے، جبکہ حملے کو ناکام بناتے ہوئے پانچ بہادر اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، 4 مارچ…
مزید پڑھیں -
ضلع کرم: راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا احتجاجی دھرنا چوتھے روز بھی جاری
ضلع کرم میں پانچ ماہ سے راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا احتجاجی دھرنا آج چوتھے روز بھی جاری ہے۔ مظاہرین نے پریس کلب پاراچنار کے باہر دھرنا دیا ہوا ہے اور ان کا مطالبہ ہے کہ راستوں کو کھولا جائے اور محاصرے سے متاثر ہونے والی پانچ لاکھ آبادی کے لیے فوری ریلیف…
مزید پڑھیں -
بنوں: کینٹ علاقے میں دھماکے اور فائرنگ، 12 افراد جاں بحق، 36 زخمی
بنوں کینٹ علاقے میں ہونے والے دھماکوں اور فائرنگ کے تبادلے میں 12 افراد جاں بحق جبکہ 36 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، ایک دھماکہ کوہاٹی گیٹ پر جبکہ دوسرا کینٹ کے بیگ سائڈ پر ہوا ہے۔ دونوں دھماکے شدید نوعیت کے تھے اور اس کے بعد کینٹ کی اطراف میں شدید فائرنگ…
مزید پڑھیں -
پاکستان میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
فی تولہ سونا 4 ہزار 800 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 6 ہزار 300 روپے پر پہنچ گیا، جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 115 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 62 ہزار 602 روپے ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
نگوٹل تور پل چیک پوسٹ سے کرم کے لیے قافلہ روانہ، سڑکوں کی بندش پر پاراچنار میں احتجاج جاری
ہنگو ٹل تور پل چیک پوسٹ سے ضلع کرم کے لیے 30 سے زائد چھوٹی گاڑیوں پر مشتمل قافلہ روانہ ہوگیا، جس کی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق، قافلے میں 30 سے زائد چھوٹی گاڑیاں شامل ہیں اور مزید گاڑیاں روانہ کی جارہی ہیں۔ آج 100 سے زائد مال بردار…
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: شدت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ، 4 اہلکار جانبحق، 13 شدت پسند ہلاک
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ میں گزشتہ رات شدت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 4 اہلکار جانبحق اور 13 زخمی ہوگئے۔ شدت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز کی چھ پوسٹوں پر چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے بیک وقت حملہ کیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملے سپلگہ، گوش، تپی، بروانہ پیپانہ لوئر…
مزید پڑھیں -
لکی مروت: پولیس اہلکار کی شہادت کو 6 ماہ ہو گئے، بیوہ اور بچوں کی فاقہ کشی کی حالت
شہید پولیس اہلکار کی بیوہ کی درخواست، 6 ماہ بعد بھی شہداء پیکج اور تنخواہ نہیں ملی
مزید پڑھیں -
شدید برفباری اور بارشوں سے خیبر پختونخوا کے مختلف حصوں میں مشکلات، سڑکیں بند
کالام مہوڈھنڈ روڈ شدید برفباری کے باعث مکمل طور پر بند ہو چکا ہے جس کے نتیجے میں مقامی افراد کو آمدورفت میں شدید مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ دوسری جانب ملکہ کوہسار مری میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ مال روڈ، کشمیر پوائنٹ، کلڈنہ،…
مزید پڑھیں -
خاموش خطرہ: ایک پوش علاقے میں لرزہ خیز رات
یہ شہر، جو دن کے اجالے میں زندگی سے بھرپور نظر آتا ہے، رات کے اندھیروں میں ایک بے قابو جنگل میں تبدیل ہو جاتا ہے، جہاں شکاری بے خوف گھومتے ہیں اور مظلوموں کو اپنی کمزوری کا احساس شدت سے ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں -
طورخم: پاک افغان بارڈر فائرنگ، تین ایف سی جوان اور ایک شہری زخمی
پاک افغان بارڈر طورخم پر کشیدگی کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے تین جوان اور ایک شہری زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، فائرنگ کا واقعہ 107 ونگ کے مورٹر پوسٹ پر پیش آیا، جس…
مزید پڑھیں