عوام کی آواز
-
ہمارا تعلیمی نظام: ہم اپنے پانچ قیمتی منٹ تو کیا اپنے بہت سے سال ضائع کر دیتے ہیں
اگر ایک بچہ امتحان میں کم مارکس لے لے تو اسے حوصلہ دینے کے بجائے ہم اسے بیکار اور بے وقوف سمجھتے ہیں اور اسے طعنے دیتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
جشن سال نو: یہاں تو آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے
ہمارے میڈیا، کورٹس اور حکومت کا یہ فرض نہیں کہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ان غیراسلامی و غیرشرعی افعال کا انعقاد نہ ہو؟
مزید پڑھیں -
متنی میں نادرا دفتر نہ ہونے کی وجہ سے عوام 32 کلومیٹر دور شناختی کارڈ بنوانے پرمجبور
تقریباً 32 ہزار افراد یہاں آباد ہیں تاہم اس کے باوجود یہاں نادرا کی سہولت موجود نہیں ہے جس کی وجہ سے مقامی باشندوں اور خاص طور پر خواتین کو بہت مشکلات درپیش ہے
مزید پڑھیں -
لکی مروت میں بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف خواتین کا احتجاج
بجلی اور گیس لکی مروت سے مکمل طور پر ختم کر دی گئی ہے، خواتین کو کھانا پکانے اور ناشتے کی تیاری میں شدید مشکلات کا سامنا ہے
مزید پڑھیں -
شوہر کا نام لینے میں ہچکچاہٹ کی روایت اب کم ہوتی جارہی ہے
بچے سب کے سانجھے سمجھے جاتے لہذا کسی غلط کام پر خاندان ہی نہیں محلے علاقہ کے بڑے بزرگ بھی ڈانٹ ڈپٹ حتی کہ مارپیٹ بھی کرتے تو والدین کے ماتھے پر بل تک نہ آتا
مزید پڑھیں -
چترال میں کرش پلانٹس کی بندش سے سینکڑوں مزدور فاقہ کشی پر مجبور
انہوں نے کہا کہ اگر ہم بے روزگار ہوگئے تو بچوں کاپیٹ پالنے کیلئے یا تو چوری کرنی پڑے گی یا کوئی دوسرا غیر قانونی کام ورنہ ہم خودکشی کرنے پر مجبور ہوں گے
مزید پڑھیں -
جب ایتھنز اور سپارٹا کی حکومتوں کو اجازت تھی کہ وہاں رہنے والے تمام معذوروں کو قتل کر دیا جائے!
مشہور فلسفی افلاطون کا کہنا تھا کہ ''ذہنی و جسمانی طور پر معذور مرد اور عورت معاشرے پر بوجھ اور جمہوریت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں۔''
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں 7 سال گزرنے کے باوجود معذور افراد کے لیے قانون سازی نہ کی جاسکی
ایس پی ڈی اے کے صدر احسان نے بتایا کہ خیبرپختونخوا میں تمام صوبوں کی نسبت معذور افراد کی شرح زیادہ ہے
مزید پڑھیں -
تیراہ متاثرین کو آئی ڈی پیز کی طرح پیکیج دیا جائے: سیاسی اتحاد کا احتجاج
موجودہ حکومت نے مہنگائی میں بے پناہ اضافہ کردیا ہے جس کے بعد عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوا جبکہ تیراہ متاثرین کے مشکلات بھی بڑھ گئے ہیں
مزید پڑھیں -
ہمارے تعلیم یافتہ نوجوان کم تنخواہ پر بھی کام کرنے پر کیوں تیار ہو جاتے ہیں؟
ہم اس بات سے بھی انکار نہیں کر سکتے کہ بہت سے نوجوان جو ڈگریاں لے کر در در کی ٹھوکریں کھاتے پھرتے ہیں ان کا بھی سب سے بڑا مسئلہ فکر معاش ہی ہے۔
مزید پڑھیں