کالم
-
امریکہ کی ناراضگی اور عمران خان کا آخری خطاب
اب اگر ہم مان بھی جائیں کہ امریکہ نے عمران خان کو دھمکی دی ہے تو اس کے ساتھ بہت ساری باتوں کا تجزیہ کرنا ہو گا۔
مزید پڑھیں -
عمران خان بھٹو کی راہ پر لیکن ”یہ ستر کی دہائی نہیں 2022 ہے!”
جب ایوب خان نے تاشقند میں شاستری کے ساتھ معاہدہ کیا تھا تو بھٹو صاحب ایک خط دکھایا کرتے تھے کہ وقت آنے پر دکھاؤں گا لیکن آخری دم تک دکھایا نہیں۔
مزید پڑھیں -
آرٹیکل 6: فاروق نائیک کی استدعا اور چیف جسٹس کی مسکراہٹ
پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت آئین کو توڑنے کو ریاست سے 'سنگین بغاوت' کا جرم قرار دیا گیا ہے، اس کی سزا پارلیمنٹ نے عمر قید یا موت تجویز کی ہے۔
مزید پڑھیں -
”لاؤڈ سپیکر کا ظالمانہ استعمال” اللہ ہمیں ظالم اور مظلوم بننے سے محفوظ رکھے!
کچھ عرصہ قبل دوران تراویح ہر مسجد میں قرآن لاؤڈ سپیکر پر تیز والیوم کے ساتھ سننے سنانے کا رواج تھا۔ سنا ہے یہ طریقہ اب بھی بعض مقامات میں رائج ھے جو نامناسب ہے۔
مزید پڑھیں -
کلچر پر وار: کیا یہ ٹھیک ہو رہا ہے؟
کرن خان کوئی چھوٹا یا معمولی فنکار نہیں ہے ایک دنیا ان کے فن اور سریلی آواز کی دیوانی ہے۔ ان کی موسیقی کی خاص بات ان کا انتخاب بھی ہے
مزید پڑھیں -
اک خط جو مجھے پانی پانی کر گیا
خط لکھنے سے پہلے بہت سوچا کہ آپ کو مخاطب کیسے کروں کیونکہ آپ کو کائنات کا شہزادہ بھی کہا جاتا ہے اور عقل و دانش سے بھی صرف آپ کو ہی نوازا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
ستائیس کے بعد اٹھائیس مارچ: ریل پٹڑی پر آگئی ہے
جب ایک صحافی نے اس وقت شیر پاؤ سے پوچھا کہ ستائیس تاریخ کے بعد کیا ہو گا تو انھوں نے جواب دیا تھا کہ ستائیس تاریخ کے بعد اٹھائیس تاریخ ہو گی
مزید پڑھیں -
یوٹرن اور اصطلاحِ نیوٹرل
لیکن شاید ہم بھول جاتے ہیں کیونکہ نیوٹرل امپائر کے پاس فیصلے کا مکمل اختیار ہوتا ہے ان کا فیصلہ ریفر بھی کیا جا سکتا ہے لیکن اُدھر بھی نیوٹرل امپائر ہوتا ہے
مزید پڑھیں -
پودے لگائیں زندگی بچائیں، فطرت کا یہ ہم پہ قرض ہے
انسان کی ضروریات ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہیں جن کی تکمیل کے لئے انسان فطری خزانوں کا بے دریغ اور بے رحمانہ استعمال کر رہا ہے۔
مزید پڑھیں -
”میں ان کو نہیں چھوڑوں گا” سے ”بندوق کی نشست” تک
اس تمام تر صورت حال میں اگر دیکھ لیا جائے تو حکومت نے حزب اختلاف کا روپ اپنایا ہوا ہے اور سب سے غور طلب چیز وزیراعظم کا لب و لہجہ ہے۔
مزید پڑھیں