کالم
-
”ہماری بیٹی تو کبھی باورچی خانے میں گئی ہی نہیں!”
ممی ڈیڈی بچے، برگر فیملی Bread and butter کے مسائل سے مبرا ہوتے ہیں۔ یعنی اردو میں روٹی سالن کے مسئلے نہیں دیکھے ہوتے اور انگریزی والا بریڈ اور بٹر ہی کھا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
جب فرنینڈس ہار کے بھی ہیرو بن گئے تھے
ایک صحافی نے پوچھا: "آپ نے یہ کیوں کیا؟'' فرنینڈس نے جواب دیا: "میرا خواب ہے کہ ہم ایک ایسا معاشرہ قائم کریں جہاں کوئی دوسرے کو اس لئے دھکا دے تاکہ وہ جیت سکے۔"
مزید پڑھیں -
مراکش پر دنیا کی غذاء کا انحصار اور اک خدشہ
انسان نے اپنی بقاء کے لئے کچھ نہ کچھ تو کرنا ہے لیکن سب سے خطرناک چیز جو میں دیکھ رہا ہوں وہ ہے مراکش کی اسی خوبی کی وجہ سے اس کی شامت بننا۔
مزید پڑھیں -
قانون اور انصاف اندھا ہے
فقیر گل تو اسی دن مر گیا تھا جس دن اس نے اپنے جوان بیٹے کی لاش قبر میں اتاری تھی۔پھر لاش کو کیا فرق پڑتا ہے کہ اسے پھانسی چڑھایا جائے یا تمغہ جرات دیا جائے
مزید پڑھیں -
عذراء آپا ساکن گاڑی نمبر ایل ای بی۔ 7688 چل بسیں
کہتے ہیں کہ گردش دوراں بڑے بڑے سورماؤں کو دھول چٹا دیتی ہے؛ ایک دفعہ پستیوں کی جانب انسان کا سفر شروع ہو جائے تو تھمنے کا نام تک نہیں لیتا۔
مزید پڑھیں -
شکریہ استاد! آپ کے بغیر ہم کچھ بھی کرنے کے قابل نہیں
ایک استاد کسی طالب علم کی زندگی میں اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کی ترغیب دے کر اس کے کریئر کو تشکیل دے سکتا ہے۔
مزید پڑھیں -
پاکستان کے کون سے جانور اور پرندے معدومی کے خطرے سے دوچار ہیں؟
4 اکتوبر کو دنیا بھر کے جانوروں سے محبت کرنے والے ان لوگوں کے لیے آواز اٹھانے کے لیے متحد ہوتے ہیں جن کی کوئی آواز نہیں ہے۔
مزید پڑھیں -
”پارک میں بیٹھے شخص نے ایسی حرکت کی کہ ہمارا دماغ بالکل سن ہو گیا”
وہ اس وقت بھی بے شرموں کی طرح مسکرا رہا تھا اور کچھ ہی لمحوں بعد اس نے ہمارے سامنے پتلون اتار کر غیراخلاقی حرکت شروع کر دی۔
مزید پڑھیں -
سوری تنخواہیں نہیں ہیں۔۔۔!
تبدیلی کا نعرہ بے شک نہایت ہی اچھا تھا لیکن جب ہنی مون پیریڈ ختم ہوا تو ان کو احساس ہوا کہ شادی کرنا تو آسان بات ہے لیکن اس کے بکھیڑے اٹھانا کافی مشکل کام ہے۔
مزید پڑھیں