کالم
-
خان صاحب پر حملہ: جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے!
عمران خان پر قاتلانہ حملے کے حقائق تو بہرطور سامنے آ جائیں گے کیونکہ حملہ آور آلہ قتل سمیت دھر لیا گیا ہے لیکن خدشات ایک سے بڑھ کر ہیں جن کی چھان پرکھ ہونا ضروری ہے۔
مزید پڑھیں -
”تین کا ہندسہ”
"تین دن میں شرطیہ علاج" یہ پرکشش جملہ تھوڑے فاصلوں پر مختلف دیواروں پر لکھا آسانی سے مل جاتا ہے جہاں تھوڑے ہی فاصلے پر لکھا ہوتا ہے "دیوار پر لکھنا منع ہے۔"
مزید پڑھیں -
لانگ مارچ: پختون ہی ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے
یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ پاکستان میں اٹھنے والی اکثر تبدیلیوں کا آغاز خیبر پختون خوا سے ہی ہوتا ہے کیونکہ یہ صوبہ پاکستان میں تجربہ گاہ کی صورت اختیار کر گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
ہالووین مناتے عرب اور بشریٰ بی بی کا برقعہ
ہالووین کیا ہے، اس کا مطلب کیا ہے اور اس کا رواج کب، کہاں اور کیسے پڑا؟
مزید پڑھیں -
لانگ مارچ: ہمیں انتخاب کی نہیں انقلاب کی ضرورت ہے جی!
کل پرسوں کسی صحافی نے خان صاحب سے پوچھا کہ آپ کے لانگ مارچ کے چیدہ چیدہ مقاصد کیا ہیں تو بتایا کہ امپورٹڈ حکومت سے جاں خلاصی اور فری اینڈ فیئر الیکشن اور وہ بھی جلد از جلد!
مزید پڑھیں -
پرانا گِھسا پِٹا نظام پوری دنیا میں متروک، نئے تعلیمی نظام کو اپنانا ہو گا
تعلیم میں ہر وہ بات بتائی جائے جو بچوں کو اچھی ڈگری دلانے کے ساتھ ساتھ اچھا انسان بننے میں مدد کر سکے، ہر فرد ایک اچھا شہری ایک اچھا انسان ہو تو منظم معاشرہ تشکیل پا سکتا ہے۔
مزید پڑھیں -
کہانی انٹرنیٹ کی جس نے دنیا کو گلوبل ویلج بنا دیا
دنیا کا سب سے تیز ترین نیٹ ورک سنگاپور میں ہے۔ سنگاپور کی ریاست بہت سی چیزیں اچھی طرح کرتی ہے اور انٹرنیٹ کی تیز رفتار ان میں شامل ہے۔
مزید پڑھیں -
شادی۔۔۔ بڑی عمر کی لڑکی سے
ایک بہترین لڑکی درکار ہے " اس جملے کا تعلق عمر شکل اور جسم سے ہی کیوں جوڑ دیا جاتا ہے؟ اگرچہ اسلام میں بہت وسیع پیمانے پر شادی کے لیے لڑکی کے محاسن گنوائے گئے ہیں
مزید پڑھیں -
ارشد شریف کی والدہ کے حوصلے و ہمت کو سلام!
صدمے سے نڈھال ماں خوش تھیں کیونکہ انہیں یہ یقین ہی نہ تھا کہ ان کے بیٹے کے جسد خاکی کو اپنے وطن کی مٹی میں دفن ہونا بھی نصیب ہو گا یا نہیں۔
مزید پڑھیں