کالم
-
وعدہ وفا نہ ہوا، علاقہ غیر آج بھی علاقہ غیر
تمام سیاسی جماعتوں کی جنگ میں علاقہ غیر آج تک اپنا نہیں بن سکا اور اسے آج بھی غیروں کی نگاہ سے ہی دیکھا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں -
سی ایس ایس 2022: کیا انگریزی قابلیت کا معیار ہے؟
انگریزی زبان آسان اور اکثر جگہوں پر سمجھی جاتی ہے لہذا یہ پوری دنیا کی زبان کہلاتی ہے لیکن اس کا مطلب ہرگز نہیں کہ اپنی قومی زبان کی وقعت اور اہمیت کم کر دی جائے۔
مزید پڑھیں -
کشمور: یا تو لوگ بے وقوف ہیں یا پھر مجرم ہوشیار!
کچے کے علاقے میں اغواء برائے تاوان کے کیسز کے بارے میں پڑھا تو حیرت ہوئی کہ لوگ میڈیا رپورٹس کے باوجود کیسے مجرموں کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
کیا کچہریوں کے اندر ٹاوٹ ازم کا خاتمہ ہو سکتا ہے؟
ان سطور میں آج ہم پہلے یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ کچہری کی حدود میں ٹاوٹ نامی چیز ہوتی کیا ہے اور یہ کیا کیا کام کرتے اور کرواتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
”گدھے کے بچے انسانوں سے اچھے”
ڈانسنگ گرل کو مات دینے والی پھر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ ایک ''گدھے'' نے دلہن کو اصلی گدھے کا بچہ تحفے میں دیا۔
مزید پڑھیں -
3 ارب 24 کروڑ خرچ کرنے کے بعد بھی پشاور خطرے کی علامت کیوں؟
اگر پشاور میں غیرملکی کھلاڑی کھیلنے کو تیار نہیں ہیں تو پھر ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم اور حیات آباد کرکٹ سٹیڈیم پر اربوں روپے لگانے کی کیا ضرورت ہے؟
مزید پڑھیں -
بڑے مزے کی ہے صحت کارڈ کی کہانی بھی!
ہم پاکستانی جیسے بجلی، پانی، گیس اور دیگر بنیادی ضروریات پر صبر شکر کر کے بیٹھے ہیں ویسے ہی صحت پر بھی اناللہ پڑھ چکے ہیں۔
مزید پڑھیں -
یومِ حقوقِ انسانی میں حقوق کہاں ہیں؟
یوم حقوق انسانی اس دن منائیں گے جس دن اقوام متحدہ بین الاقوامی مسئلے حل کرنے میں کامیاب ہو جائے ورنہ نعرے بازی تو کسی بھی دن ہو سکتی ہے۔
مزید پڑھیں -
والد کی وراثت میں بہنوں کو حصہ نہ دینا بد عنوانی کی بہت بڑی مثال ہے
اب کوئی بھی شخص کسی بھی میرٹ پر پورا اترنے کے لیے محنت سے زیادہ بدعنوانی کا سہارا لینا ضروری سمجھتا ہے اسے پتہ ہے کہ رشوت اور سفارش کی عدم دستیابی اسے اسکے جائز حق سے محروم کرسکتی ہے
مزید پڑھیں -
پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی مہم ناکام کیوں؟
پاکستان کو اگر پولیو سے پاک کرنا ہے تو عوام کے ذہنوں کو پولیو ویکسین کے حوالے سے غلط فہمیوں سے پاک کرنا اشد ضروری ہے۔
مزید پڑھیں