قبائلی اضلاع
B
-
ضلع خیبر میں پی ٹی آئی کے رہنما کے گھر پر بم حملہ
قبائلی ضلع خیبر کے تحصیل باڑہ میں پاکستان تحریک انصآف کے مقامی رہنما زبیر آفریدی کے گھر پر نامعلوم افراد نے بم حملہ کردیا ہے تاہم حملے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ شلوبر قمبر آباد میں زبیر افریدی کے گھر کے عقب میں واقع حجرے کی…
مزید پڑھیں -
کرم میں انوکھا احتجاج، مظاہرین نے گھروں کی چابیاں حکومت کے حوالے کرنے کا اعلان کردیا
ضلع کرم میں بالش خیل قبائل کی جانب سے انوکھے احتجاج کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے جس میں مظاہرین نے اراضی پر مبینہ قبضے کے خلاف احتجاج اپنے گھر خالی کرکے چابیاں حکومت کے حوالے کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ لوئر کرم میں بالش خیل قبائل کی جانب سے لگائے گئے احتجاجی کیمپ…
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان کے متاثرین امدادی رقوم ، راشن کی فراہمی کے موجودہ پالیسی سے ناخوش
آپریشن ضرب عضب سے متاثرہ شمالی وزیرستان کے مداخیل قبیلے نے امدادی رقوم اور راشن کی فراہمی کے لئے مجوزہ پالیسی کو مسترد کردیا اور کہا ہے کہ حکومت کی ناقص پالیسیوں نے شمالی وزیرستان متاثرین کو بھکاری بننے پر مجبور کردیا ہے۔ بنوں ٹاؤن شپ چڑیا گھر کے پارک میں شمالی وزیرستان مداخیل قبیلے…
مزید پڑھیں -
وانا: ایگری پارک میں باقاعدہ طور پر کاروبار کا آغاز ہوگیا
ایگری پارک اپریل 2018 میں حکومت پاکستان، سول انتظامیہ اور سکیورٹی فورسز کے تعاون سے تعمیر کیا گیا
مزید پڑھیں -
چرس کیسے تیار ہوتی ہے اور خواتین کا اس میں کردار کیا ہے؟
وادی تیراہ میں بدامنی کے خلاف فوجی آپریشن کے باعث باڑہ بازار کے قریب ایک گاؤں میں نقل مکانی کی زندگی گزارنے والی جہان بی بی ان حقائق پر سے پردہ اٹھاتی ہیں۔ ٹی این این رپورٹ
مزید پڑھیں -
ورسک ڈیم اور سی پیک میں ضلع مہمند کو اپنا حق دیا جائے: مہمند سیاسی اتحاد
گورسل تجارتی راستے کی بندش، مہمند اور ورسک ڈیم کی رائلٹی، انٹرنیٹ سروس کی بحالی، مہمند کیڈٹ کالج میں مہمند قوم کے لئے مخصوص کوٹہ وغیرہ جیسے اہم نکات شامل
مزید پڑھیں -
کرم اراضی تنازعہ، بالش خیل قبیلے کی نقل مکانی اور دھرنا
زمینوں پر مبینہ قبضہ ختم کرانے میں حکومت کی عدم دلچسپی اور ناانصافیوں پر احتجاجاً گھروں کی چابیاں حکومت کے حوالے کرنے کا اعلان
مزید پڑھیں -
قبائلی اضلاع: ای پی آئی ملازمین کا پولیو مہم سے بائیکاٹ کا اعلان
باجوڑ میں گاوی ملازمین نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ہر بار ہماری تنخواہیں احتجاج کے بعد ملتی ہیں، ہم کنٹریکٹ پالیسی 2002کے تحت 2004اور2006میں بھرتی ہوئے اور ابھی تک ریگولرائزیشن سے محروم ہیں
مزید پڑھیں -
پاراچنار، 20 سالہ قیدی مبینہ طور پر پولیس تشدد سے جاں بحق
ورثاء نے ایف آئی آر درج نہ کرنے اور مبینہ قتل کے خلاف لاش پریس کلب کے سامنے رکھ کر دھرنا شروع کر دیا۔
مزید پڑھیں -
پشاور میں دھرنا رنگ لے آیا، میرانشاہ بازار متاثرین کو معاوضوں کی ادائیگی شروع, بعض ناخوش
پشاور میں کئی ہفتوں تک احتجاج رنگ لے آیا، شمالی وزیرستان کے میرانشاہ بازار کے متاثرین میں معاوضوں کی تقسیم بالاخر شروع ہوگئی لیکن دوسری جانب کچھ متاثرین نے تقسیم پر اعتراضات بھی اٹھائے دئے۔ معاوضوں کی تقسیم کے سلسلے میں آج بروز اتوار میرانشاہ جرگہ ھال میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس…
مزید پڑھیں