قبائلی اضلاع
B
-
پاڑہ چنار: سیلابی ریلے میں جاں بحق تین بھائیوں کے والدکو 9 لاکھ روپے کے چیکس دے دیئے گئے
اس موقع پر مذکورہ افسران نے متوفی کے خاندان سے تعزیت کی اور متوفین کی ارواح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں 43 شہدا ء ورثا کا شہداء ڈے تقریب سے بائیکاٹ کا اعلان
ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنا حق نہیں دیا جارہاہے اور بار بار وعدے کئے گئے لیکن تاحال شہداء کے ورثاء کو بھرتی نہیں کیاگیا۔
مزید پڑھیں -
‘قبیلہ ملک دین خیل عمر خان خیل کے افراد ہماری 50 ایکڑ آبائی جائیداد پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں’
قبیلہ ملک دین خیل کے ذیلی شاخ عمر خان خیل کے مسلح افراد نے ہم پر حملہ کیا جن میں ہمارے 5 افراد زخمی ہوگئے
مزید پڑھیں -
ایف سی آر کے اثرات اب بھی باقی: باجوڑ مقامی جرگے نے قتل میں ملوث پانچ افراد کے گھر نذر آتش کردئے
باجوڑ پولیس کے ڈی ایس پی گلزر خان کے مطابق 18سالہ لڑکے رئیس کے گلے میں پہلے پھندہ ڈالاگیا جبکہ بعد میں سر میں ایک گولی مارکر قتل کیاگیا
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان، اراضی تنازعہ پر تصادم میں 3 افراد جاں بحق
فائرنگ میں ملوث 5 افراد کو گرفتار کر لیا گیا, جاں بحق افراد میں راہ گیر شامل ہیں، 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس
مزید پڑھیں -
تیراہ متاثرین کی بحالی کیلئے دھرنا کیمپ 35ویں روز بھی جاری
یوم سیاہ کے حوالے سے مشاورت کے بعد باقاعدہ اعلان کیا جائے گا، حکومت دھرنا شرکاء کے مطالبات کو سنجیدگی سے لے، قائدین کا خطاب
مزید پڑھیں -
کرم: سیاح شدید طوفان اور ژالہ باری کی زد میں آ گئے، 3 بھائی جاں بحق
ڈپٹی کمشنر ضلع کرم شاہ فہد کے مطابق پاک افغان سرحد کے قریب علاقہ سپینہ شگہ اور دیگر سیاحتی مقامات پر عید کے چھٹیوں کو انجوائے کرنے کے لئے نوجوان گئے تھے
مزید پڑھیں -
بالش خیل قبائل نے عید بھی احتجاجی کیمپ میں گزاری
بالش خیل قبائل نے اپنے جائیداد پر مبینہ قبضے کے خلاف احتجاجی دھرنا شروع کیا ہے اور حکومت سے پاڑہ چمکنی قبائل سے زمینیں واگزار کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع کے عوام کو مستقبل پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے، ثناء اللہ عباسی
کرم پولیس کو ماڈل پولیس کا سٹیٹس دیں گے،جنگی بنیادوں پر وسائل فراہم کر رہے ہیں، آئی جی خیبر پختونخوا پولیس کا دورہ کرم، تقریب سے خطاب
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر، سپاہ اور اکاخیل کو ملانے والی سڑک کا باقاعدہ افتتاح
فورسز امن کے قیام کے ساتھ ساتھ عوام کو ریلیف دینے کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گی۔ بریگیڈئیر رانا شوکت حیات، سیکٹر کمانڈر ایف سی شاہ کس
مزید پڑھیں