قبائلی اضلاع
B
-
”ضم اضلاع کے تعلیمی اداروں کی بحالی کیلئے 3 ارب روپے منظور کئے گئے ہیں”
صوبائی حکومت بھی چاہتی ہے کہ قبائلی بچے بھی دیگر علاقوں کی طرح پرامن اور خوشگوار ماحول میں تعلیم حاصل کریں۔ محمد فرید خٹک
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل کے زمیندار کن مسائل سے دوچار ہیں؟
بجلی کی عدم دستیابی کی وجہ سے ٹیوب ویل سے پانی کی حصول میں مشکلات ہیں شمسی توانائی سے ان کا پانی کا مسلہ حل ہو سکتا ہے
مزید پڑھیں -
باڑہ، لائیو سٹاک اور سبزی مارکیٹ میں چھت بنانے کا افتتاح
شیڈز اور شیلٹر سے مزدور طبقے کو سہولیات ملیں گی اور بازار میں کاروبار کی بحالی میں بہت مدد ملے گی۔ شفیق آفریدی
مزید پڑھیں -
باڑہ ڈوگرہ ہسپتال میں احساس نشوونما پروگرام کا افتتاح
جہاں پر حاملہ خواتین اور 2 سال سے کم عمر کے بچوں کو نیوٹریشن کے ساتھ ہر تین ماہ بعد 4500 روپے دیئے جائیں گے
مزید پڑھیں -
پاڑہ چنار دھماکے کے خلاف دھرنا کامیاب مذاکرات کے بعد ختم
جبکہ بار ایسوسی ایشن ضلع کرم نے دھماکے کے خلاف آج عدالتوں سے بائیکاٹ اور ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر پر قربانی کے دنبوں پرعائد پابندی کے خلاف احتجاج
کوئٹہ چمن بارڈر خر لاچی بارڈر اور دیگر بارڈر پر عیدالاضحیٰ کے لیے قربانی کے دنبوں کو اجازت دی گئی ہے لیکن طورخم بارڈر کے راستے ابھی تک دنبوں کو اجازت نہیں دی گئی ہے
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں فورسز پر بم دھماکہ، ایک اہلکار جاں بحق
فورزسز کی گاڑی جمعہ کی شب معمول کی گشت پرتھی کہ اس دوران عیدک گاوں کے قریب بنوں میرانشاہ مین روڈ پر اس پرریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوگیا
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان: 11 سالہ دانیال کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج
دانیال محسود نے ایک منٹ میں 78 ہیلی کاپٹر اسپن کرکے 70 اسپنز کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا اور اپنا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرالیا
مزید پڑھیں -
پاڑہ چنار میں بم دھماکہ، 20 افراد زخمی
زخمی افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پاڑہ چنار منتقل کیا جارہا ہے جن میں سے دو کی حالت نازک بتائی جارہی ہے
مزید پڑھیں -
تیراہ: تباہ شدہ مکانات کے مالکان میں معاوضوں کے چیکس تقسیم
مکمل تباہ شدہ مکانات کے مالکان میں چار چار لاکھ اور جزوی نقصانات والے مکانات کے مالکان میں ایک لاکھ ساٹھ ہزار روپے کے معاوضوں کے چیک تقسیم کئے گئے
مزید پڑھیں