قبائلی اضلاع
B
-
لنڈی کوتل کے صحافیوں کی گاڑی کو حادثہ، ایک جاں بحق
حادثے کے نتیجے میں روخانہ سبائوون کا چیئرمین حاجی گوہرخان ولی خیل جاں بحق جبکہ صحافی راحت شنواری اور صحافی محمد جنید آفریدی کے ہمراہ 4افراد زخمی ہوگئے
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر: دنبوں پرپابندی کی وجہ سے درجنوں افراد بے روزگار
قصائیوں نے کسٹم اور سیکورٹی فورسز کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ طورخم بارڈر اور دیگر ملحقہ راستو سے افغانستان سے دنبے لانے پر پابندی ختم کی جائے
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر، ملاگوری میں خشک سالی سے کنویں اور چشمے خشک پڑ گئے
علاقے میں پانی کی قلت شدت اختیار کر گئی، مقامی لوگوں کا حکومت سے اصلاح احوال کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
عوامی نیشنل پارٹی کی خواتین عہدیداروں کا تاریخ میں پہلی بار شمالی وزیرستان کا دورہ
جو لوگ سروے سے رہ گئے ہیں ان علاقوں کا سروے شروع کیا جائے اور اراضی کے مالکان اور تاجر برادری کو جلد از جلد ادائیگی یقینی بنائی جائے۔ شازیہ اورنگزیب
مزید پڑھیں -
”ضم شدہ قبائلی اضلاع میں 55 ارب روپے کے ترقیاتی کام”
ضم شدہ اضلاع میں چلنے والے سیلری بیسڈ پراجیکٹس کی مستقلی کا معاملہ بھی زیر غور، محکمہ اسٹیبلشمنٹ اس سلسلے میں قابل عمل تجاویز تیار کر کے منظوری کیلئے کابینہ کو پیش کرے گا۔
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان: سکیورٹی فورسز نے ایک حملہ آور کو ہلاک کردیا
مسپ میلہ میں سکیورٹی فورسز کی پیٹرولنگ پارٹی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان: اراضی تنازعہ پر ایک ہی گھر کے تین افراد قتل
پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد نعشیں ورثاء کے حوالے کردیں اور مقدمہ درج کرکے تفتیش و ملزم کی تلاش شروع کردی
مزید پڑھیں -
مہمند باجوڑ حدبندی تنازعے حل کے لیے مذاکرات کا آغاز
مہمند قوم نے آفریدی جرگے کو قبائلی روایات کے مطابق ایک کروڑ روپے مچلکہ(ضمانت) اور اختیار دیدیا
مزید پڑھیں -
ہلال احمر پاکستان کا قبائلی اضلاع میں پانچ بنیادی صحت مراکز قائم کرنے کا فیصلہ
پانچ قبائلی اضلاع میں کورونا سے متاثرہ 750 خاندانوں میں فوڈ پیکجز بھی تقسیم
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل کے لیویز اہلکار اعجاز شینواری دریا میں ڈوب کر جاں بحق
لیویز اہلکار اعجاز شینواری پکنک منانے کیلئے تفریحی مقام صوابی پارک گئے تھے جہاں پاؤں پھسلنے سے قریب ہی بہتے دریا میں گر گئے اور بے رحم لہروں کی نذر ہو گئے۔ ذرائع
مزید پڑھیں