قبائلی اضلاع
B
-
مہمند باجوڑ حدبندی تنازعے حل کے لیے مذاکرات کا آغاز
مہمند قوم نے آفریدی جرگے کو قبائلی روایات کے مطابق ایک کروڑ روپے مچلکہ(ضمانت) اور اختیار دیدیا
مزید پڑھیں -
ہلال احمر پاکستان کا قبائلی اضلاع میں پانچ بنیادی صحت مراکز قائم کرنے کا فیصلہ
پانچ قبائلی اضلاع میں کورونا سے متاثرہ 750 خاندانوں میں فوڈ پیکجز بھی تقسیم
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل کے لیویز اہلکار اعجاز شینواری دریا میں ڈوب کر جاں بحق
لیویز اہلکار اعجاز شینواری پکنک منانے کیلئے تفریحی مقام صوابی پارک گئے تھے جہاں پاؤں پھسلنے سے قریب ہی بہتے دریا میں گر گئے اور بے رحم لہروں کی نذر ہو گئے۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
‘شمالی وزیرستان میں بختاور جان کی اغوائیگی جیسے واقعات سمجھ سے بالاتر ہیں’
شمالی وزیرستان میرعلی میں مقامی مشر بختاور جان کے اغوا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے۔ حیدرخیل قبیلے کے بختاور جان کو چند دن پہلے خوشحالی علیم خان روڈ سے نامعلوم افراد نے اغوا کیا تھا اور ان کی گاڑی کو آگ لگائی تھی۔ آج بروز اتوار ان کی اغوا کے خلاف حیدرخیل قبیلے…
مزید پڑھیں -
خیبر، باڑہ سے کورونا کیسز رپورٹ، دو مقامات پر مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
اشیائے خوردونوش اور ادویات کے علاوہ ہر قسم کی دکانیں بند کر دی گئیں، اجتماعات پر پابندی عائد جبکہ مساجد میں 5 نمازیوں سے زیادہ اکٹھے نہیں ہوں گے۔ ڈی سی
مزید پڑھیں -
خیبر، ملک دین خیل، کوکی خیل اراضی تنازعہ کے حل کیلئے مذاکراتی عمل کا آغاز
دونوں فریقین نے قوم سے مشاورت کےلئے آج تک کی مہلت مانگ لی۔
مزید پڑھیں -
اورکزئی: کوئلے کی کان میں دھماکے سے ایک کان کن جاں بحق
پولیس نے بتایا کہ لاپتہ مزدور کو تلاش کررہے ہیں، امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ مذکورہ شخص کی موت ہوسکتی ہے
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا
پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی
مزید پڑھیں -
خیبر، عید کے دوسرے روز سے لاپتہ ذہنی مریض کی نعش برآمد
گزشتہ روز جب ویرانے کنویں میں شیشے کے ذریعے تلاش کی گئی تو کنویں میں لاش نظر آئی جس پر نعش کو نکالنے کیلئے ریسکیو 1122 کو اطلاع دی گئی۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
کرم، طوری مارکیٹ بم دھماکے کا زخمی زخموں کی تاب نہ لا کر شہید
رجب علی انتہائی غریب گھرانے سے تعلق رکھتے تھے اور علاج معالجہ کی استطاعت نہ رکھنے کے باعث خالق حقیقی سے جا ملے۔ اہل علاقہ
مزید پڑھیں