قبائلی اضلاع
B
-
باڑہ انتظامیہ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن میں امتیازی سلوک کا الزام
دکانداروں کو بھی مطلع کیا جا رہا ہے کہ دکانوں کو قانون کے مطابق کریں اور فٹ پاتھ کو مکمل طور پر تجاوزات سے پاک رکھیں۔ نوید احمد، اسسٹنٹ کمشنر باڑہ
مزید پڑھیں -
سیکورٹی فورسز نے کالعدم ٹی ٹی پی کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا
مؤثر جوابی کارروائی اور گولہ باری سے افغان طالبان 6 چوکیاں چھوڑ کر بھاگ گئے، افغان سائیڈ پر بھاری نقصانات کی مصدقہ ابتدائی اطلاعات ہیں۔ سیکورٹی ذرائع
مزید پڑھیں -
تیراہ آپریشن: اے این پی کا متاثرین کی بحالی؛ جے یو آئی کا "ذمہ داروں کو سزا” دینے کا مطالبہ
تیراہ میدان سے نقل مکانی روکنے کیلئے اور امن کی بحالی کیلئے عوامی نیشنل پارٹی ضلع خیبر کا تمام سٹیک ہولڈرز، قومی مشران سمیت سیاسی جماعتوں کے قائدین پر مشتمل نمائندہ جرگہ تشکیل دینے کا اعلان۔
مزید پڑھیں -
باجوڑ ایجنسی کے انضمام کے بعد بیٹیوں کے وراثت میں حق کا پہلا کامیاب کیس
عبداللہ جان کی والدہ کی یہ کامیابی دیگر خواتین کے لئے بھی امید کی کرن ہے کہ وہ اپنے حقوق کے لئے آواز اٹھا سکتی ہیں اور کامیابی حاصل کر سکتی ہیں۔
مزید پڑھیں -
پاراچنار مین شاہراہ بندش: علاج جاری نہ ہونے کے باعث 28 سالہ نوجوان جانبحق
زیڑان سے تعلق رکھنے والا کرار حسین کینسر کا مریض تھا اور کیمو تھراپی کے لئے پشاور نہیں پہنچ سکا۔ اس کے بھائی دلاور حسین کا کہنا ہے کہ راستوں کی بندش نے ان کی زندگی کا چراغ بجھا دیا۔ کرار حسین پشاور ماڈل سکول اینڈ کالج کا ٹاپر اسٹوڈنٹ بھی رہ چکا تھا۔
مزید پڑھیں -
پاراچنار میں مرکزی شاہراہ بارہویں روز بھی بند، شہری مشکلات کا شکار
افغان سرحد پر 70 سے زائد بڑی گاڑیوں میں موجود تازہ سبزیاں اور پھل مکمل طور پر ضائع ہوگئے ہیں، جس کی وجہ سے تاجروں کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے وادی تیراہ کے 2041 خاندانوں کو آئی ڈی پیز کا درجہ دے دیا گیا
خیبرپختونخوا حکومت نے وادی تیراہ میں جاری ملٹری آپریشنز کے باعث متاثرہ 2041 خاندانوں کو اندرون ملک بے گھر افراد (آئی ڈی پیز) کا درجہ دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ متاثرہ خاندانوں کا تعلق وادی تیراہ کے مختلف علاقوں بشمول سنڈا پال، علام علی، خاپور، میاں داد کمر، کنڈوں کلے، جڑوبی دوخلے، درے…
مزید پڑھیں -
پاراچنار:آمدورفت ساتوں روز بھی معطل، چھ سالہ بچہ امداد نہ ملنے کی وجہ سے جانبحق
بندش کی وجہ سے اشیاء خوردونوش، تیل اور ادویات کی قلت پیدا ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں ایک چھ سالہ بچہ ہسپتال میں جانبحق ہو گیا۔
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر: کوکی خیل قبائیل کا 75 دنوں سے جاری دھرنا ختم
آج شام پاک افغان شاہراہ کھولنے کا اعلان
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں پیٹرولیم و گیس وسائل کی ترقی کے لئے مشترکہ کمیشن قائم، اعلامیہ جاری
موجودہ صوبائی حکومت شمالی وزیرستان میں قدرتی وسائل کے فوائد اور ترقیاتی فنڈز کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنائے گی، تاکہ مقامی آبادی کے حقوق کی حفاظت ہو سکے اور علاقائی ترقی و استحکام حاصل کیا جا سکے۔
مزید پڑھیں