قبائلی اضلاع
B
-
ضم قبائلی اضلاع کی17 فیصد لڑکیوں کو تعلیم کی سہولت میسرنہیں: سروے رپورٹ
سروے رپورٹ کے مطابق قبائلی علاقوں کی15 فیصد آبادی سڑکوں اور 30 فیصد آبادی صاف پانی سے محروم ہے۔
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز پرحملہ، ایک اہلکار جاں بحق
سکیورٹی ذرائع کے مطابق تحصیل لدھا کے علاقے مومی کڑم میں سیکورٹی فورسز پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔
مزید پڑھیں -
‘جہاں سہولت نظر آئی وہاں بسیرا کرلیا جہاں پانی دانہ ختم ہوا وہاں سے کوچ کرلیا’
لگی ٹینٹ میں ایک بوڑھی خاتون، ایک مرد اور تین لڑکیاں ںظر آئی میرے ہاتھ میں مائیک دیکھ کر الماس خان کا چہرہ چمک اٹھا اور اپنے چھوٹے بھائی الیاس کو ریوڑ سنبھالنے کیلئے کہا
مزید پڑھیں -
مھمند ماڈل سکول میں بچوں کو داخلہ نہ ملنے پر مقامی خواتین کا احتجاجی مظاہرہ
سینکڑوں جریب زمین دینے والوں اور دھشت گردی اور کرونا وباء سے متاثرہ عوام کے بچوں کو داخلہ نہ دینا سراسر ظلم اور زیادتی ہے۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
باجوڑ کی تاریخ کے اولین تھانے کا افتتاح، پولیس کیلئے کارڈ بھی جاری
قبائلی اضلاع کی پولیس کو بھی باقاعدہ ٹریننگ اور دیگر علاقوں کی طرح یہاں کی پولیس کو بھی اسلحہ، وردی اور دیگر ضروری اشیاء دی جائیں گی۔ ڈی آئی جی اعجاز خان
مزید پڑھیں -
ویلسن وزیر نے صحافیوں کے خلاف نازیبا الفاظ پر معافی مانگ لی
خیبر زکوات کمیٹی کے چئیرمین مولانا احسان اللہ جنیدی اور ممبر صوبائی اسمبلی ویلسن وزیر نے کہا کہ صحافی معاشرے کی آنکھ ہیں
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع: 83 ترقیاتی فنڈز میں اب تک صرف 38 ارب روپے ہی جاری کیے جا سکے
رپورٹ کے مطابق ضم شدہ اضلاع کیلئے منظور کردہ 206 میں سے صرف 127 منصوبوں کا آغاز کیا جا سکا ہے اور انضمام کے باوجود نئے اضلاع میں ترقیاتی کاموں سے متعلق واضح تبدیلی نہیں دیکھی جا سکی
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر پر کسٹم کلیئرنس ایجنٹس خیمے لگا کر گاڑیوں کی کلیئرنس کرنے پرمجبور
طورخم بارڈر پر کسٹم کلئیر نس ایجنٹس تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کے مسائل پر خیبر چیمبر اور طورخم کسٹم کلئیر نس ایجنٹس کے مشران خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں
مزید پڑھیں -
خاصہ دار فورس نے مطالبات کی منظوری کے لیے حکومت کو 15 اکتوبر تک کی ڈیڈلائن دے دی
15 اکتوبر تک مطالبات تسلیم نہ ہوئے اور ڈی پی اوکرم کا تبادلہ نہ ہوا تومجبوراً کرم ضلع میں نہ ختم ہونے والا دھرنا دیں گے کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی ذمہ داری ڈی پی او پر عائدہوگی
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر، ”زکواۃ فنڈ سے نقد پیسے نہیں مریضوں کا علاج کیا جائے گا”
ضلع خیبر میں 86 کمیٹیاں قائم کی گئی ہیں جو ٹوٹل 2614 مریضوں میں فی کس 12000 روپے کے حساب سے 3 کروڑ 65 لاکھ روپے تقسیم کریں گی۔ مولانا احسان اللہ جنیدی
مزید پڑھیں