قبائلی اضلاع
B
-
بہترین سبزیوں کے لئے مشہور ضلع مہمند میں کاشتکاروں، سبزیوں کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرزکو درپیش مشکلات
ڈرائیور شاہ ولی خان نے بتایا کہ جب ہم سبزیاں لوڈ کرکے سبزی منڈی سے مین روڈ پر آتے ہیں تو جگہ جگہ ٹریفک پولیس کی طرف سے جرمانے کے پرچے دیئے جاتے ہیں۔ ہمارے ضلع مہمند کی ٹریفک پولیس کے پرچے ضلع چارسدہ اور ضلع پشاور کی پولیس نہیں مانتی۔ وہ پانچ ہزار تک…
مزید پڑھیں -
ضلع کرم میں حالات کشیدہ، چوتھے روز بھی جھڑپیں جاری
چار روز سے جاری ان جھڑپوں میں اب تک 11 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ ضلع بھر میں فائربندی کے لیے کوششیں جاری ہیں
مزید پڑھیں -
اپر کرم میں کشیدہ حالات کے تناظر میں امن کے قیام کے لئے جرگہ جاری
وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے اس واقعہ کا نوٹس لے کر ہدایت کی ہے کہ محکمہ داخلہ و قبائلی امور نے کمشنر کوہاٹ اور آر پی او کوہاٹ جرگہ منعقد کریں۔ جس کے تناظر میں جرگہ جاری ہے۔
مزید پڑھیں -
ضلع کرم: دو قبائل کے مابین فائرنگ کا تبادلہ تیسرے روز بھی جاری،مزید پانچ افراد جاں بحق
جھڑپوں کی وجہ سے آمدورفت کے راستے بند ہو چکے ہیں، جس کے باعث پاراچنار شہر کو ملک کے دیگر حصوں سے ملانے والا واحد راستہ بھی بند ہے، جس سے لاکھوں لوگ محصور ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
خیبر: باڑہ بازار میں انتظامیہ کا آپریشن، غیر قانونی اڈوں اور تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی
آپریشن کے بعد مقامی لوگوں نے سیل توڑ کر دوبارہ اڈے کھول لیے، جس پر انتظامیہ نے اسسٹنٹ کمشنر کے ذریعے پولیس کو مراسلہ جاری کیا کہ غیر قانونی اڈوں کے مالکان کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے۔
مزید پڑھیں -
بنوں، صورتحال کے پیش نظر بنوں کینٹ میں گرینڈ جرگہ
قوم نے جو 16 مطالبات دیئے تھے، ہم خوشی خوشی قبول کئے کیونکہ ہم بھی اسی طرح چاہتے ہیں۔ ہم آمن کیلئے بیٹھے ہیں آب دیکھنا ہوگا کہ ہم ملکر اس کیلئے کیا کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل میں کھیل کے میدان اور کھلاڑی حکومتی عدم توجہی کی وجہ سے تباہی کے دہانے پر ہیں، خیبر سپورٹس کلب
‘ خیبر لنڈیکوتل کی مٹی کھیل اور کھلاڑیوں کے حوالے سے بہت زرخیز ہے نیشنل انٹرنیشنل کھلاڑی پیدا کئے ہیں، موجودہ وقت میں لنڈیکوتل سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی مختلف ڈیپارٹمنٹس میں کھیل رہے ہیں۔ سپورٹس کمپلیکس کا پی سی ون تیار ہو گیا تھا عین وقت پر مختلف مسائل پیدا کرکے تعمیر نہیں کیا…
مزید پڑھیں -
باجوڑ، محکمہ تعلیم کے 319 عارضی اساتذہ (پی ٹی سی ہائیر ٹیچر) نوکریوں فارغ
ان کو فارغ کرنا کسی صورت اچھا فیصلہ نہیں ، ہمارے علاقے میں بہت سارے ایسے سکول ہیں کہ اگر ان پی ٹی سی اساتذہ کو فارغ کردیا جائے تو وہ اسکول بند ہوجائیں گے کیونکہ وہ سکول انہیں کے بل بوتے پر چل رہے تھے ۔ ہم جملہ اساتذہ کرام صوبائی حکومت سے اس…
مزید پڑھیں -
بھگیاڑی چیک پوسٹ دھرنے کے باعث دیہاڑی دار سینکڑوں مزدور فاقہ کشی پر مجبور
گھروں میں آٹا اور دیگر خوراکی اشیاء ختم ہو گئی ہیں جس کے باعث فاقہ کشی پر مجبور ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر، کوکی خیل متاثرین کا دھرنا 34 ویں روز بھی جاری
مظاہرین نے پاک افغان شاہراہ بند کر رکھی ہے جس کی وجہ سے تاجروں اور مقامی افراد کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیں