قبائلی اضلاع
B
-
طورخم احتجاج، 2 کروڑ 31 لاکھ 52 ہزار 5 سو روپے کے چیک خوگا خیل مشران کے حوالے
طورخم بارڈر ٹرمینل زمین کی حد براری بھی کر دی گئی ہے، ''تمام مسائل خوش اسلوبی سے حل کریں گے۔'' اے سی لنڈی کوتل
مزید پڑھیں -
‘پردیس میں بھائی کی بے روزگاری کی وجہ سے یہاں ہمارے گھر کا چولہا ٹھنڈا پڑگیا ہے’
کرونا وائرس کی وجہ سے بیرون ملک پاکستانیوں کے روزگار بھی خراب ہوئے ہیں اور زیادہ تر افراد بے روزگار بھی ہوئے
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع کے طلباء کا گورنر ہاوس پنجاب کے سامنے احتجاجی کیمپ
یونیورسٹیوں میں ضم اضلاع کے طلبہ و طالبات کیلئے مخصوصی کوٹہ مقرر کیا گیا تھا کیونکہ پسماندہ اضلاع سے تعلق رکھنے والے لوگوں کیلئے اپنے علاقوں میں یونیورسٹیاں اور کالجز نہ ہونے کے برابر ہیں
مزید پڑھیں -
”ملاکنڈ کی طرح ضلع خیبر میں بھی این سی پی گاڑیوں کی اجازت دی جائے”
حکومت نے ہمارے تین سال ضائع کئے اور اب دو سال کیلئے این سی پی گاڑیوں کو استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
کرم، گاڑی پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق
دو معصوم بچے زخمی، قتل کے الزام میں چھ افراد گرفتار، سینکڑوں اشکبار آنکھوں کے سامنے جاں بحق افراد کی آبائی قبرستان میں تدفین
مزید پڑھیں -
”کورونا سے قبل دبئی میں گاڑی چلاتا تھا، اب میرانشاہ میں سبزی بیچتا ہوں’
میری خواہش تھی کہ میرے بچے اچھے سکول میں تعلیم حاصل کر سکیں لیکن میری یہ خواہش پوری نہیں ہوئی۔ میرانشاہ کے احیا جان کی کہانی
مزید پڑھیں -
‘سارے گھر والے یاد آ رہے ہیں لیکن کرونا کی وجہ سے نہیں جاسکتا’
دنیا کے مختلف ملکوں میں کاروبار کی غرض سے رہنے والے لاکھوں پاکستانی اس امید پر تھے کہ حالات میں قدرے بہتری آنے سے وطن عزیز جا سکیں گے لیکن اب اسلئے نہیں آ سکتے کہ واپسی پر ان کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے
مزید پڑھیں -
110 ارب روپے سالانہ کا حساب دیا جائے۔ ملک دین خیل قومی کونسل
قبائل 72 سالوں سے ترقیاتی کاموں سے محروم، بیس سال سے دہشت گردی کی جنگ کا شکار ہیں، سالانہ فنڈز جاری کر کے قبائلیوں کا احساس محرومی ختم کیا جائے۔ مطالبہ
مزید پڑھیں -
‘سعودی عرب میں 7 مہینے کمرے میں گزارنے کے بعد کام شروع کیا’
'جن نوجوانوں کے پاس ہنر نہیں وہ باہر کے ممالک پیسے کمانے نہ جائیں'ایک پاکستانی کا اپنے ہم وطن نوجوانوں کو پیغام
مزید پڑھیں -
‘لاک ڈاون نے مجھ سے میرے سارے خواب چھین لیے’
میری شادی بچیس مارچ 2020 کو تھی اور میرا منگیتر دبئی سے آیا تھا جب کورونا پاکستان میں پھیلنے لگا اور شادی ہالز بند ہوگئے
مزید پڑھیں